چهارشنبه، فروردین ۱۱، ۱۳۸۹

’ایران براہِ راست مداخلت کر رہا ہے


عراق میں پارلیمانی انتخابات جیتنے والے امیدوار ایاد علاوی نے الزام لگایا ہے کہ ایران ان کے دوبارہ وزیرِ اعظم بننے کو روکنے کی کوشش کر رہا ہے۔
عراق میں سیکیولر اتحاد کے رہنما علاوی نے اس ماہ عراق میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں فتح حاصل کی تھی لیکن ان کی برتری کم تھی۔ ایاد علاوی نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ تہران عراق کے انتخابی عمل میں ’براہِ راست مداخلت کر رہا ہے۔‘
ان کے ’عراقیہ بلاک‘ نے وزیرِ اعظم نوری المالکی کی سربراہی میں قائم اتحاد کو دو نشستوں کے فرق سے شکست دی ہے۔ نوری المالکی کے اتحاد کو نواسی جب کہ ایاد علاوی کے گروپ کو اکیانوے نشستیں حاصل ہوئی ہیں۔
عراقی پارلیمان کی تین سو پچیس نشستوں پرچھ ہزار بیس امیدواروں نے چھیاسی مختلف جماعتوں کی طرف سے انتخاب لڑا تھا۔ ان انتخابات میں ووٹنگ کا تناسب باسٹھ فیصد رہا جو کہ پانچ سال قبل ہونے والے عام انتخابات سے تقریباً تیرہ فیصد کم تھا۔چھ ہزار بیس امیدواروں نے چھیاسی مختلف جماعتوں کی طرف سے انتخاب لڑا تھا۔ ان انتخابات میں ووٹنگ کا تناسب باسٹھ فیصد رہا جو کہ پانچ سال قبل ہونے والے عام انتخابات سے تقریباً تیرہ فیصد کم تھا۔
ایران اس کمیشن پر اثر انداز ہونے کی کوشش کر رہا ہے جو اس بات کا جائزہ لیتا ہے کہ کہیں کسی امیدوار کا سابق صدر صدام حسین کی بعث پارٹی سے تعلق تو نہیں۔
ایاد علاوی
عراق میں اقوامِ متحدہ اور امریکہ دونوں ہی کے ایلچیوں نے کہا ہے کہ سات مارچ کو ہونے والے انتخابات کو با وثوق اور معتبر قرار دیا ہے لیکن نوری المالکی کا کہنا ہے کہ وہ ووٹوں کی گنتی کو عدالتوں میں چیلنج کریں گے۔
بغداد میں بی بی سی کے نامہ نگار اینڈریو نارتھ کے مطابق گو ایاد علاوی انتخابات میں جیت گئے ہیں، لیکن وہ اتنی اکثریت حاصل نہیں کر پائے کہ حکومت بنا سکیں۔
ایاد علاوی کو عراق کی سنی اکثریت نے زیادہ ووٹ ڈالا ہے لیکن اکثریت حاصل کرنے کے لیے انھیں جن پارٹیوں کی ضرورت ہوگی ان میں سے اکثر شیعہ جماعتیں ہیں جن کا ایران سے بھی گہرا تعلق ہے۔
بی بی سی سے ایک انٹرویو میں ایاد علاوی نے کہا کہ یہ بات ’بہت واضح‘ ہے کہ ایران انھیں وزیرِ اعظم بننے سے روکنے کی کوشش کر رہا ہے۔
’ایران بہت زیادہ مداخلت کر رہا ہے اور یہ پریشان کن ہے۔‘ ایاد علاوہ نے ایرانی حکومت پر الزام لگایا کہ وہ ان کے عراقیہ بلاک کے سوا تمام بڑی جماعتوں کو مذاکرات کے لیے ایران بلا رہی ہے۔
انھوں نے یہ الزام بھی لگایا کہ تہران اس کمیشن پر اثر انداز ہونے کی کوشش کر رہا ہے جو اس بات کا جائزہ لیتا کہ کہیں امیدواروں کا سابق صدر صدام حسین کی بعث پارٹی سے تعلق تو نہیں۔ اگر یہ تعلق ثابت ہو جائے تو ایاد علاوی کے اور زیادہ حمایتی نا اہل قرار پا سکتے ہیں۔
ہمارے نامہ نگاروں کا کہنا ہے کہ ایاد علاوی کے ان جملوں سے بعض لوگ یہ نتیجہ اخذ کر سکتے ہیں کہ وہ حکومت نہ بنا سکنے کے امکان کے پیشِ نظر ان باتوں کو بطور بہانہ استعمال کر رہے ہیں۔

ہفتوں کے اندر اندر ایران کے خلاف نئى پابندیاں متوقع ہیں: اوباما


امریکی صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ انہیں توقع ہے کہ اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل چند ہفتوں کے اندر اندر ایران کے خلاف نئى پابندیاں عائد کردے گی۔مسٹر اوباما نے وائٹ ہاؤس میں فرانس کے صدر نکولا سار کوزی کے ہمراہ منگل کے روز ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کے بین الاقوامی ساتھیوں کے درمیان ابھی تک اتفاقِ رائے کی ضرورت ہے۔لیکن انہوں نے کہا کہ ایک سال پہلے کے مقابلے میں اس وقت ، دنیا پابندیاں عائد کرنے کے لیے بہتر پوزیشن میں ہے۔صدر سار کوزی نے کہا کہ ایران کوئى جوہری ہتھیار بنانے کی جانب اپنی‘ جنونی دوڑ’ کو جاری نہیں رکھ سکتا۔انہوں نے کہا کہ ایران کے لوگوں کو موجودہ قیادت سے جو کچھ مِلا، وہ اس سے بہتر کے مستحق ہیں۔امریکہ اور فرانس کے لیڈروں نے افغانستان کے بارے میں غوروخوض کیا۔ لیکن دونوں میں سے کسی نے یہ نہیں کہا کہ آیا مسٹر اوباما نے مسٹر سارکوزی سے براہ راست افغانستان کو مزید فوج بھیجنے کی درخواست کی۔لیکن مسٹر سارکوزی نے یہ کہا ہے کہ وہ افغانستان میں صدر اوباما کی نئى حکمت عملی کی حمایت کرتے ہیں۔ مسٹر اوباما نے اپنے فرانسیسی ہم منصب نکولا سارکوزی کے ساتھ وائٹ ہاؤس میں مذاکرات کیے، جن میں بیشتر توجہ ایران ، بڑھتے ہوئے عالمی درجہ حرارت اور افغانستان پر مرکوز رہی۔مسٹر اوباما نے کہا ہے کہ انہوں نےاور مسٹر سارکوزی نے اقتصادی حالات پر بھی غور کیا۔ انہوں نے کہا کہ دونوں لیڈروں نے اقتصادی افزائش کو برقرار رکھنے اور مالیاتی منڈیوں میں خطرہ مول لے کر سٹے بازی کے پرانے طریقوں کو تبدیل کرنے کی خاطر اقتصادی معاملات کی نگرانی کے لیے جارحانہ انداز سے کام کرنے کی ضرورت سے اتفاق کیا۔منگل کے روز اس سے پہلے وائٹ ہاؤس کے ایک ترجمان نے کہا تھا کہ حسّاس جوہری سرگرمیوں کو روک دینے سے تہران کے انکار کی بنا پر اقوامِ متحدہ سے ایران کے خلاف پابندیا ں منظور کرانے کے لیے دونوں لیڈروں کی کوئى کوشش انتہائى اہم ہوگی۔ مسٹر اوباما منگل کی شام وائٹ ہاؤس میں صدر سار کوزی اور اُن کی اہلیہ کارلا برُونی کے لیے نجی طور پر ایک ڈِنر کی میزبانی کررہے ہیں۔ فرانسیسی عہدے داروں نے پُر تکلف سرکاری ضیافت کی بجائے نجی ڈنر کو دونوں لیڈروں کے درمیان دوستی کی علامت قرار دیا ہے۔

سه‌شنبه، فروردین ۱۰، ۱۳۸۹

جی 8ممالک کا ایران کے خلاف سخت پابندیاں لگانے کا مطالبہ


دنیا کے آٹھ بڑے صنعتی ممالک کے وزرائے خارجہ نے عالمی برادری پر زوردیا ہے کہ وہ ایران کے خلاف اس کے جوہری پروگرام کے تنازعے پر مناسب اورسخت اقدمات کرے۔کینیڈا کے شہر اوٹاوا میں گروپ 8 کے وزرائے خارجہ نے اپنے دوروزہ اجلاس کے بعد حتمی اعلامیے کے مسودے میں کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ جوہری تنازعے پر بات چیت کرنے کے لیے تیار ہیں۔حتمی اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ''ایران کی جانب سے مسلسل اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عمل درآمد نہ کرنا اور جوہری توانائی کے عالمی ادارے آئِی اے ای اے کے ساتھ اپنے جوہری پروگرام پر تعاون نہ کرنا جی8 وزرائے خارجہ کے لیے گہری تشویش کا سبب ہے''۔وزرائے خارجہ نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ وہ ایران کے جوہری تنازعے پر مذاکرات کے لیے تیار ہیں اور بین الاقوامی برادری کو دنیا میں جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاوکے دور کو برقراررکھنے کے لیے مناسب اورسخت اقدامات کرنے چاہئیں۔تاہم بیان کے مسودے میں ایران کے خلاف پابندیوں کا کوئی حوالہ نہیں دیا گیا ہے۔اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے تین مستقل رکن ممالک امریکا ،برطانیہ اور فرانس،جرمنی کے ساتھ مل کرایران کے خلاف نئی سخت پابندیاں لگوانے کے لیے کوشاں ہیں لیکن روس ان ممالک کی طرح ایران کے خلاف سخت پابندیاں لگانے کے لیے کوئی زیادہ جوش وجذبے کا مظاہرہ نہیں کررہا ہے جبکہ چین کا کہنا ہے کہ ایران کے جوہری تنازعے کا مذاکرات کے ذریعے کوئی حل تلاش کیا جائے۔درایں اثناء امریکی وزیرخارجہ ہلیری کلنٹن نے ایک ٹی وی انٹرویو میں کہا ہے کہ ''چین بھی ایران کے خلاف اقدامات تجویز کرنے والے مشاورتی گروپ کا حصہ ہے اور وہ یہ واضح کرچکا ہے کہ جوہری ہتھیاروں سے مسلح ایران عالمی برادری کے لیے قابل قبول نہیں ہے''۔امریکی وزیرخارجہ ایران کے خلاف نئی پابندیوں کے حوالے سے چین کے خدشات دورکرنے کے لیے کوشاں ہیں۔

شعیہ یہودیوں کا نسل


جنداللہ کے شیر مجاھدوں نے کہا ہیں کہ انشااللہ ہم بلوچستان سے شعیہ یہودیوں کی اولادوں کو اسی طرح ننگا بھگادینگے جیسے اس تصویر میں احمدی نژادہے اسی طرح ایک پیک پیپر پوشاک کے ساتھ بھگا دینگے انشااللہ تعالی رب العالمین کی نصرت سے سب کہو آمین - جنداللہ کے سربرہ شیر مجاھد امیر عبدالمالک جان کی گرفتاری کے بعدمجاھد شیروں نے اپنا پہلے والا سارہ سسٹم نظام جنگی تبدیل کیا ھوا ہیں اب انشااللہ ایران میں مجاھدین ایسا گوریلا حملے کرینگے کہ شعیہ اپنے بھاگنے میں حیران ھو جاے اور خود ہمارے شیر امیر صاحب کو یاد کرینگے اور امیر صاحب کے لیے ارمان کریں

ایران پر سلامتی کونسل کی قرارداد جلد متوقع ہے: امریکہ


امریکی وزیرِ خارجہ ہلری کلنٹن نے کہا ہے کہ اُنیںا توقع ہے کہ اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل جلد ہی اُن مجوزہ پابندیوں کے بارے میں قدم اُٹھائے گی جِن میں ایران کے جوہری پروگرام کو نشانہ بنایا گیا ہے۔اُنودں نے جمعے کے روز کہا ہے کہ امریکہ اور روس کسی قرارداد کا مسودہ تیار کرنے کے لیے ایک دوسرے کے قریب آکر صلاح مشورے کررہے ہیں۔ اور جیسا کہ اُنوہں نے کہا، اس سلسلے میں بہت جلد سرگرمیوں میں تیزی آجائے گی۔وزیرِ خارجہ کلنٹن نے کہا ہے کہ امریکہ نے ایران کو کسی مکالمے میں شاملِ حال کرنے کی کوشش کی تھی۔ لیکن اُنوبں نے کہا کہ جوہری امور کی نگراں اقوامِ متحدہ کی ایجنسی کی ایک حالیہ رپورٹ سے پتا چلتا ہے کہ ایران بدستور بین الاقوامی برادری کی خواہشات کی پروا نہیں کررہا ہے۔اُنو ں نے کہا کہ اس کے نتیجے میں امریکہ اور دوسرے ملک مزید مکالمے کی کوشش کرنے کی بجائے تہران پر دباؤ ڈالنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔امریکہ اور اُس کے اتحادیوں کا کہنا ہے کہ ایران اسلحہ تیار کرنے کے لیے اپنے جوہری پروگرام کو استعمال کررہا ہے۔ تہران اس الزام کو ردّ کرتا ہے۔

دوشنبه، فروردین ۰۹، ۱۳۸۹

ماسکو:دومیٹرواسٹیشنوں میں خودکش بم دھماکے،37افرادہلاک


روس کے دارالحکومت ماسکوکے وسط میں زیرزمین میٹروریل کے دواسٹیشنوں پرخودکش بم دھماکوں میں سینتیس افراد ہلاک اورپینسٹھ زخمی ہو گئے ہیں جبکہ روسی حکام نے شمالی قفقاز سے تعلق رکھنے والے ایک باغی گروپ پر ان دھماکوں میں ملوث ہونے کا الزام عاید کیاہے۔روس کی ایمرجنسی وزارت کے مطابق بم دھماکے سوموار کی صبح رش کے اوقات میں ہوئے ہیں۔ایمرجنسی وزارت کی خاتون ترجمان سویتلانا چومی کوفا نے بتایا ہے کہ پہلا خودکش بم دھماکا مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے کے قریب ماسکو کے وسط میں واقع لوبی آنکا اسٹیشن پر ہوا جس میں تئیس افراد ہلاک ہوئے ہیں۔روس کی فیڈرل سکیورٹی سروس ایف ایس بی کا مرکزی دفتر بھی دھماکے کا نشانہ بننے والے اس زیرزمین میٹرو اسٹیشن کی عمارت کے اوپرواقع ہے۔ترجمان نے بتایا ہے کہ دھماکے میں میٹرو ٹرین کی دوسری بوگی کو نقصان پہنچا۔ یہ ٹرین لوبی آنکا کے اسٹیشن پر کھڑی تھی۔ترجمان نے مزید کہا کہ ہلاک ہونے والے افراد ٹرین میں سوارتھے۔ اطلاعات کے مطابق پلیٹ فارم پرموجود بہت سے افراد بھی دھماکے میں لقمہ اجل بنے ہیں۔اس واقعے کے پینتالیس منٹ کے بعددوسرا خودکش بم دھماکا پارک کلٹری اسٹیشن پر ہوا۔ترجمان کے مطابق اس بم دھماکے میں بارہ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ایمرجنسی وزارت نے دونوں بم دھماکوں میں ساٹھ سے زیادہ افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔ ماسکو کے مئیریوری لوژکوف نے پارک کلٹری اسٹیشن پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں بم دھماکوں کے بارے میں یقین کیا جاتا ہے کہ یہ ٹرینوں کے اندر ہوئے ہیں اور ایف ایس بی کی فراہم کردہ اطلاعات کے مطابق دوخواتین خودکش بمباروں نے بم حملے کیے ہیں۔ روس کے اعلیٰ تحقیقاتی ادارے ایف ایس بی کے ترجمان ولادی مرکن نے صحافیوں کو بتایا ہے کہ پارک کلٹری اسٹیشن پر بم دھماکا کرنے والی خاتون نے بارود سے بھری بیلٹ پہن رکھی تھی اور جونہی ٹرین کے دروازے کھلے تو اس نے خود کو دھماکے سے اڑادیا۔فوری طور پر اس خاتون کی شناخت نہیں ہوسکی۔روس کی فیڈرل سکیورٹی سروس کے سربراہ الیگزینڈر بورٹینکوف نے کہا ہے کہ ابتدائی معلومات کے مطابق ان بم دھماکوں میں شمالی قفقازکے علاقے سے تعلق رکھنے والا ایک دہشت گردگروپ ملوث ہے۔انہوں نے کہا کہ دونوں خاتون خودکش بمباروں کی لاشیں مل گئی ہیں اوروہ بھی شمالی قفقازسے تعلق رکھتی تھیں۔ایک اوراطلاع کے مطابق چیچن باغیوں نے ایک بیان میں ان دھماکوں کی ذمہ داری قبول کی ہے۔دونوں بم دھماکوں کے بعد ماسکو کے وسط میں زندگی عملی طور پرمفلوج ہوکررہ گئی اورفوری طور پر امدادی سرگرمیاں شروع کردی گئیں۔زخمیوں اورمرنے والوں کی لاشوں کو اسپتالوں میں پہنچا دیا گیا ہے۔مشہور گورکی پارک کے قریب واقع پارک کلٹری اسٹیشن کے اوپر ہیلی کاپٹرز بھی پروازیں کرتے دیکھے گیے ہیں۔ماسکومیں یہ خودکش بم دھماکے گذشتہ چھے سال کے بعد ہوئے ہیں۔اس سے پہلے اگست 2004ء میں ایک خودکش بم دھماکاہواتھا اورایک خاتون بمبار نے شہر کے ایک زیرزمین اسٹیشن کے باہرخودکو دھماکے سے اڑادیا تھا۔اس واقعے میں دس افراد مارے گئے تھے۔

ایرانی آخوند ایک ایرانی لڑکی کے عشق میں روح سیاہ


ایرانی آخوند وں کو شرم آنا چاہیے ایران کے عوام کو دھوکہ دے کر ان کا زھین بگاڑ دیتے ہیں اور ایرانی عوام کو دھوکہ دے کر ان سے فاہدہ اٹھاتے ہیں ایرانی آخوند اپنے داڈی لمبا کر اور اپنے سر پر پگڑی باند کر اپنے کو ولی اللہ بناتے ہیں لیکن یہ آخوند شیطان ہیں یہ سب شیعیہ یہودیوں کا نسل ہیں شعیہ کے آخوندوں نے سارے جہاں میں فسادات پیدا کیے ہیں اپنے اس مشرقیت دین کو دنیا میں پھلاتے ہیں یہ شعیہ اصحاب محمد کے دشمن ہیں ان کے نماز انکے آزان انکا دین اسلام جیسا نہیں انکا حقیدہ انکا سونے کا طریقہ انکے ہاتھ منہ کے دھونے کے طریقہ اسلام جیسا نہیں ہیں جس مسلمان نے انکے ہاتھ کا زبح ھوا گوشت کھاے سمجھو اس نے حرام کھاے

ایران کاجوری پروگرام دنیاکیلئے خطرہ ہے، اسرائیلی وزیراعظم


واشنگٹن : اسرائیل کے وزیراعظم بینجامن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران کا جوہری پروگرام بند کرایا جائے۔ یہ نہ صرف اسرائیل اور امریکا بلکہ پوری دنیا کیلئے خطرہ بن سکتا ہے۔ واشنگٹن میں اسپیکر ایوان نمائندگان نینسی پیلوسی اور اقلیتی امور کے رہنما جاہن بینر سے ملاقات کے دوران اسرائیلی وزیراعظم کا کہنا تھاکہ ایران جوہری پروگرام بنانے میں کامیاب ہوگیا تو اس کو نہ صرف اپنے مقاصد کیلئے بلکہ دہشت گردوں کی مدد کیلئے بھی استعمال کرسکتا ہے۔ اسیلئے اسے فوری طور پر روکنا ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران کا جوہری پروگرام اسرائیل اور امریکا سمیت پورے عالم کی تباہی کا باعث بن سکتا ہے

یکشنبه، فروردین ۰۸، ۱۳۸۹

ایران پر ممکنہ امریکی حملے کی تیاری شروع


واشنگٹن: ایران پرممکنہ امریکی حملے کی تیارں شروع ہوگئی ہیں۔ امریکا نے بنکروں کو بتاہ کرنے والے سیکڑوں بم برطانوی جزیرے پر پہنچانے کی تیاری شروع کردی۔ صدر براک اوباما کا کہنا ہے کہ ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنا ان کی اولین ترجیح ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکا بحرہند میں برطانوی جزیرے ڈائیگو گارشیا پر اسمارٹ بم اور گائیڈیڈ بلوبم بھیج رہاہے۔ رپورٹ کے مطابق امریکی حکام نے بم پہنچانے کیلئے ایک میری ٹائم کمپنی سے رواں برس جنوری میں معاہدہ کیا تھا۔ ان بموں کو بحر ہند میں پہنچانے کا مقصد ایران پر حملے کا فیصلہ ہونے کی صورت میں ایران کے زیر زمین چھپے جوہری ہتھیاروں کو نشانہ بنانا ہے۔ امریکی صدر براک اوباما نے امریکی ٹی وی کو دئیے گئے انٹرویو میں کہاکہ وہ ایران کو جوہری طاقت بننے نہیں دیں گے تاہم جوہری تنازع حل کرنے کیلئے سفارتکاری کو ترجیح دی جائے گی۔

جنداللہ کا پیغام بلوچ مخبروں کے لہے


جنداللہ کے جان فدا شیروں نےبلوچ قوم کے شیطان مخبر منافقوں کو پیغام دی ہے دالبندین آنلاین کے زریعے سے کہ بلوچ قوم کے جتنے منافق ہیں اپنے اس شیطانی کام سے باز رہے جنداللہ کا کہنا ہے کہ ہم نے پہلے بھی بلوچ قوم کے شیطانوں کواطلاع دی ہیں اور اب بھی جو باقی شیطان زندہ ہے اور اپنے عزت کو دو دن کی زندگی کے لہے 1000 ہزارتومن کی خاطر خراب کرتے ہے اور مسلمانوں کا خوں کرتے ہے اپنے آخرت خراب کرتے ھے اس دنیا میں بھی زلیل اور آخرت میں بھی جہنمی _ جنداللہ کے شیروں نے بتایا کہ ہم نے پہلے جتنے شیطانون کو پکڑا اور اللہ نے ان کو روح سیاہ کیا ان شیطانوں کے سی ڈی ہم نے جاری کیا گھر و بازار شہر و گاوں جنگل و پہاڑوں میں ان شیطانوں کا سی ڈی ہر ایک نے دیکھ لی اور ان شیطانوں کو لعنت بھی کی انشااللہ اگر جو بھی شیطان ہمارے ہاتھ آجاے تو ہم ان شیطانوں کے ساتھ ایسا سسٹم جدید طرز عمل کریں گے کہ دنیا حیران رہ جاے

فدای حملے میں25 انگریز ہلاک و زخمی


صوبہ ہلمندضلع سنگین میں امارت اسلامی کےفدائی مجاہدنے25 انگریزوں اورکٹھ پتلی ادارےکی فوجوں کوجانی نقصانات سے دوچار کیے-
تفصیلات کےمطابق سنیچرکےروز مقامی وقت کےمطابق دوپہرایک بجےکےلگ بھگ مجاہدین نےضلع سنگین کےمرکزکےقریب ماندہ کےعلاقےمیں 2 عدد بموں کوسڑک کےکنارےحکمت عملی کےتحت نصب کیے،جب ہی جارح فوجوں کوپتہ چل گیا،توکثیرتعداد میں صلیبی وکٹھ پتلی ادارےکی فوجیں بموں کےآس پاس جمع ہوگۓ-
مجاہدین کاکہناہےکہ اس دوران امارت اسلامی کےفدائی مجاہدشہیدحافظ عبداللہ تقبلہ اللہ باشندہ ضلع ھذانےاپنی بارودبھری گاڑی سے دشمن کےمشترکہ فوجوں کےدرمیان خوفناک دھماکہ کیا،جس کےنتیجےمیں 25 انگریزاورکراۓکی فوجوں کوجانی نقصان کا سامناہوا-
عینی شاہدین کاکہناہےکہ دھماکہ اتناشدیدتھاجس سےقریب کھڑی دوگاڑیاں(ایک صلیبی ٹینک اوردوسری کٹھ پتلی ادارےکی رنیجر فوجی گاڑی) بھی مکمل طورپرتباہ ہوئی-
ذرائع کاکہناہےکہ حملےمیں 2 انگریزماھربم ڈسپوزل بھی ہلاک ہوۓ-
مقامی لوگوں نےالامارہ ویب سائٹ کوبتایاکہ دشمن نےشام تک جاۓواردات کوگھیرےمیں لےرکھاتھااورکسی کووہاں جانےکی اجازت نہیں دیجاتی

بلوچستان میں شٹرڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال


صوبہ بلوچستان کے پاکستان کے ساتھ ’جبری الحاق‘ کے خلاف اور لاپتہ بلوچ منظرعام پر لانے کے لیے کے قوم پرست جماعتوں کے اتحاد بلوچ نیشنل فرنٹ کی اپیل پر کوئٹہ سمیت صوبے کے دیگر بڑے شہروں میں شٹرڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کی جا رہی ہے۔
سنیچر کو ہڑتال کے دوران کوئٹہ میں ایک رکشہ کو جلانے اور گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس نے توڑ پھوڑ کے الزام میں بی ایس او کے دو رہنماؤں سمیت کئی افراد کو گرفتار کر لیا ہے
نامہ نگار ایوب ترین کا کہنا ہے کہ ہڑتال کے موقع پر کوئٹہ شہر میں تمام دکانیں اور کاروباری مراکز بند ہیں جب کہ سڑکوں پر ٹریفک معمول سے کم تھی تاہم کوئٹہ کراچی، کوئٹہ سکھر اور کوئٹہ تفتان قومی شاہرائیں ہرقسم کے گاڑیوں کے لیے بند تھی۔
اس کے علاوہ کوئٹہ کے اکثر تعلمی ادارے بند اور سرکاری دفاترمیں حاضر معمول سے کم تھی۔ہڑتال کےموقع پر حکومت نے سخت حفاظتی انتظامات کیے ہیں اور شہر میں پولیس کے ساتھ فرنٹیئرکور کے اہلکار بھی گشت کر رہے تھے۔
ہڑتال کے دوران بعض نامعلوم افراد کی جانب سے کوئٹہ کی جیل روڈ پر رکشہ جلانے اور بروری روڈ پر ایک گاڑی پر فائرنگ کے واقعات پیش آئے ہیں جب کہ بعض نامعلوم افراد نے کوئٹہ میں ایف آئی اے کے دفتر پر دستی بم سے حملہ کیاہے جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔
فائرنگ اور توڑپھوڑ کے الزام میں پولیس نے بی ایس او (آزاد) شال زون کے ڈپٹی آرگنائزر ڈاکٹر مینر بلوچ اور نصیر بلوچ سمیت کئی افراد کو حراست میں لیا ہے۔ ہڑتال کی کال بلوچ آزادی پسند تنظیموں کے اتحاد بلوچ نیشنل فرنٹ نے دی تھی۔
بی این ایف کے مطابق ستائیس مارچ انیس سو اڑتالیس میں بلوچسان کا پاکستان کے ساتھ ’جبری الحاق‘ کیا گیا تھا جس کے بعد اسلام آباد نے مبینہ طور پر بلوچ نسل کشی کا سلسلہ شروع کیا تھا جو صوبے میں فوجی آپریشن ،سینکڑوں بلوچ نوجوانوں کو لاپتہ کرنے کی صورت میں تاحال جاری ہے۔

طالبان کمانڈروں نے ایران سے تربیت لی،برطانوی اخبار کا الزام


لندن:اسلام ٹائمز-اے آر وائی نیوز کے مطابق برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ افغان طالبان نے اتحادیوں پر حملوں اور بم دھماکوں کی تربیت ایران سے حاصل کی ہے۔برطانوی اخبار نے دو طالبان کمانڈروں کے انٹرویوز پر مبنی رپوٹ میں کہا کہ ایران نے سیکڑوں طالبان کو زاہدان کے تربتی کیمپ میں تین ماہ تک دہشتگردی کے تربیت دی۔ طالبان کمانڈروں نے اخبار کو بتایا کہ پہلے مہینے میں انہیں اتحادی فوج پر فائرنگ،دوسرے مہینے میں سڑک کنارے بم نصب کرنے اور بارودی سرنگوں کی تنصیب اور تیسرے مہینے انہیں اتحادیوں کے قافلوں پر حملوں کی بھرپور تربیت دی گئی۔رپورٹ کے مطابق افغانستان میں امریکا کے سفیر کارل ایکنبیری نے ایران کی طالبان کو تربیت دینے کی رپورٹ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

شنبه، فروردین ۰۷، ۱۳۸۹

ایرانی بسیجیوں کو جنداللہ نے خبردار کیا


شیر بلوچستان امیر عبدالمالک جان کے نڈر سرمچار ساتھیوں نے ایرانی بسیجیوں کو خبردار کیا ہیں ایرانی بسیجی اپنے ان شیطانی حرکتوںسے اپنے ہاتھ روکھ لے اور توبھ کر لے ورنہ ان بسیجیوں کا انجام ششتری جیسا ھو گا سرمچار مجاھدوں کا کہنا ہیں کہ ان کو ایسا سبق سکھاہیں گے کہ دنیا حیران رہ جاے انشااللہ ایک ایک کو پکڑ کر ان کے ہاتھ پاوں ناک کان کاٹ کر کے دنیا میں روح سیاہ کر دینگے کہ یہ اپنے گھر جاکر ان کے گھر والے اپنے گھر میں بھی نہ چھوڑ دے دنیا و آخرت میں روح سیاہ ھو کر پھریں

دالبندین آنلاین

خالد شیخ کو سزائے موت دی گئی تو سنگین نتائج سامنے آئیں گے، اسامہ


دبئی،قاہرہ ( جنگ نیوز) اسامہ بن لادن نے امریکا کو دھمکی دی ہے کہ9/11 کے واقعے کے مبینہ ملزم خالد محمد شیخ یا امریکی قید میں القاعدہ کے کسی بھی ملزم کو پھانسی دی گئی تو ہم تمام مغوی امریکیوں کو ہلاک کر دیں گے۔
اسامہ بن لادن نے پیغام میں مزید کہا ہے کہ امریکی صدر بارک اوباما اپنے پیشرو سابق صدر جارج ڈبلیو بش کے نقش قدم پر چلتے ہوئے افغانستان میں جنگ اور فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کی مدد جاری رکھے ہوئے ہیں۔اسامہ بن لادن نے جمعرات کو جاری ہونے والے اپنے تازہ آڈیو پیغام میں کہا ہے کہ القاعدہ کے پاس کئی امریکی قید ہیں اور امریکا کی جانب سے خالد شیخ کو سزائے موت دینا ہمارے پاس تمام امریکی قیدیوں کو موت کے منہ میں دھکیلنے کے مترادف ہو گا۔اسامہ کی نئی آڈیو کی خبر ایک عرب ٹی وی نے نشر کی ہے۔

قندھار میں قافلے پر حملہ‘ 8 اتحادی فوجی ہلاک‘ 4 زخمی


کابل (مانیٹرنگ نیوز) افغان صوبہ قندھار میں نیٹو قافلے پر ریموٹ کنٹرول بم حملے میں 8 نیٹو فوجی ہلاک، 4 زخمی ہو گئے طالبان ترجمان قاری محمد یوسف نے نیٹو قافلے پر حملے کی تصدیق کر دی۔
ترجمان کے مطابق قندھار میں ان نیٹو و امریکی فوجیوں پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ کیا گیا۔ہلاک ہونے والوں میں 3 امریکی فوجی بھی شامل ہیں۔ نیٹو اور افغان حکام نے بھی نیٹو قافلے پر حملے کی تصدیق کی ہے۔ ادھرجنوبی افغانستان میں دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے 2 غیر ملکی فوجی ہلاک ہو گئے، اس طرح رواں سال افغانستان میں ایساف کے مرنے والے فوجیوں کی تعداد 133 ہو گئی تاہم ہلاک ہونے والے غیر ملکی فوجیوں کی قومیت کے بارے میں نہیں بتا یا گیا۔دریں اثنا طالبان نے موسیٰ قلعہ کے گورنر ملا عبدالسلام کے آبائی گاﺅں شاہ کاریز جو موسیٰ قلعہ سے 16 کلومیٹر مشرق میںواقع ہے ، پر قبضہ کرلیا ہے ۔ نیٹوترجمان کے مطابق اس علاقے میں 50 افغان پولیس اہلکار بھیج دیئے گئے ہیں جبکہ ان کے 5 پولیس ساتھیوں کو مذکورہ گاﺅں میں مارا گیا ہے۔ دریںاثناءایساف کا ایک ہیلی کاپٹر جمعرات کو صوبہ وردک میں تباہ ہوگیا ہے۔ دریں اثناء نیٹو نے افغانستان میں پوست کی فصلیں تباہ کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہاہے کہ لوگوں کے ذرائع آمدن کو تباہ نہیں کیا جاسکتا روس کی ڈرگ کنٹرول ایجنسی کے سربراہ وکٹر ایوانون نے نیٹو روس کونسل سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ روس نے نیٹو سے درخواست کی تھی کہ وہ افغانستان سے پوست کی فصلیں تباہ کرے تاہم نیٹو نے یہ درخواست مستردکردی ہے

دوشنبه، فروردین ۰۲، ۱۳۸۹

اہل سنت ایران کی مذہبی آزادی کو پامال نہ کیاجائے، مولانا عبدالحمید


ایران کے مختلف یونیورسٹیز سے آنے والے طلباء سے خطاب کرتے ہوئے مولاناعبدالحمید نے کہا ایران میں ایک خاص پارٹی یا حلقہ فکر کے لوگ حکومت نہیں کر سکتے، ہمارے خیال میں وہ حکومت کامیاب حکومت قرار پائے گی جو ساری قومیتیوں اور مذاہب کو اقتدار میں شریک کرتی ہے اور صلاحیت کے حامل افراد کو نظر انداز کرنے کے حق میں نہیں ہے۔
دارالعلوم زاہدان میں سنی طلباء سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا مجھے حیرت ہوتی ہے کہ بعض عناصر کو میری یہ خیرخواہانہ گزارشات کیوں بری لگتی ہیں حالانکہ میرا مقصد ان باتوں سے ملک اور حکام کے لیے خیرخواہی ہے۔ انہوں نے کہا ایران میں بادشاہی نظام ختم ہوچکاہے، ہم "اسلامی جمہوریہ" کے دور حکومت میں ہیں۔ اسلام اور جمہوریت دونوں آزادی پر زور دیتے ہیں۔ اس لیے اہل سنت برادری جو 31 سالوں سے طرح طرح کے مسائل اور پابندیوں کا سامنا کررہی ہے ان رکاوٹوں کو ختم کرنا چاہیے۔ بھائی چارے کا تقاضا یہی ہے کہ حکام بالا اس حوالے سے ٹھوس اقدامات اٹھائیں اور وسعت ظرفی کا مظاہرہ کرتے ہوئے غیرقانونی اقدامات کا خاتمہ کریں جو اہل سنت کو وفاقی مناصب اور ملٹری اداروں سے دور رکھنے کے لیے کیے جارہے ہیں۔ ایرانی اہل سنت کے رہنما نے کہا ملکی آئین اور بین الاقوامی معاہدوں کی روسے جن پر ایران نے بھی دستخط کردیا ہے اسی طرح اسلامی شریعت اور عرف عام کے مطابق ہمیں پوری طرح دینی اور سماجی آزادی حاصل ہے۔ ملک میں انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانا چاہیے۔ انہوں نے کہا جتنی اقوام ایران میں آباد ہیں سب کو برابر کے حقوق ملنے چاہیے۔

یکشنبه، فروردین ۰۱، ۱۳۸۹

13 ایرانی فوجیوں کو جنداللہ کی بہادروں نے جہنم کی اندر روانہ کر دیا




ایران یہ خوش فیمی میں نہ رہے کہ جنداللہ کے شیر کو پکڑنے سے جنداللہ کمزور ہوا نہیں نہیں بلکہ سارے دنیا کے سنی مسلم اب جنداللہ کے ساتھ خفیہ طور پر امداد اور کام جانی و مالی طریقہ سے ساتھ دیتے ہے اللہ تعالی نے جنداللہ کے بہادروں کو پہلے سے زیادہ طاقت وقوت اور دلچسپی عنایت کی ہے دو دن پہلے ایرانی فوجیوں اور شیر بلوچستان امیر عبدالمالک جان کے جان فدا دوستوں کے ساتھ جھڑپ میں 13 ایرانی فوجی ہلاک ہو گہے اس کے بعد کوہ سفید میں بھی دو افسروں کو ہلاک کیا

امت مسلمہ کے علماء علم جہاد بلند کریں: محسن عواجی

سعودی عرب میں اسلامی فکر کے حوالے سے مشہور ادیب اور داعی ڈاکٹر محسن عواجی نے امت مسلمہ کے علماء سے مسجد اقصیٰ کے دفاع کے لیے جہاد کا علم بلند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
انہوں نے ''الوسیطہ فی الاسلام'' ویب سائٹ کو بیان میں کہا کہ اسلامی مقدسات کے خلاف تاریخ کی بدترین صہیونی کارروائیوں کے خلاف علماء کو جہاد کا علم بلند کرنے کے لیے آگے بڑھنا چاہیے۔ یہ وقت ایک دوسرے کو ملامت کرنے یا ایک دوسرے پر ذمہ داری ڈالنے کا نہیں ہے۔
انہوں نے جہاد کی دعوت کو موجودہ حالات میں نامناسب قرار دیے جانے کے بیان کی تردید کی۔ انہوں نے کہا کہ ان کے خیال میں اسلامی مقدسات کا دفاع تمام مسلمانوں کا فرض ہے۔ یہ وقت ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالنے کا نہیں ہے بلکہ اعلاء کلمة اللہ کے لیے علم جہاد بلند کرنے کا ہے۔
آزادی و طن کے لیے جہاد کی دعوت دینا دہشت گردی نہیں ہے۔ اسرائیل کے خلاف مزاحمت پر فخر ہے۔ انہوں نے کہا ''ہم کسی بوڑھے، خاتون، بچے حتیٰ کہ چیونٹی کو قتل نہیں کرتے۔ لیکن کوئی ہمیں دہشت گردی کے ذریعے بلیک میل کرے اسے کبھی قبول نہیں کریں گے۔ ہمیں کسی سے کریکٹر سرٹیفیکیٹ لینے کی ضرورت نہیں۔ دشمن اسلامی مقدسات کے خلاف تاریخ کی بدترین کارروائیاں کررہا ہے اور مغرب اس کی حمایت کررہا ہے۔ سلامتی کونسل اسرائیل کے پیچھے کھڑی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہم کہتے ہیں کہ جس قوم نے جہاد چھوڑا وہ ذلیل ہوگئی۔''

ایران کو مذاکرات کی پیش کش ابھی تک برقرار ہے: براک اوباما


امریکا کے صدر براک اوباما نے اپنی انتظامیہ کی جانب سے ایک مرتبہ پھر ایران کو اس کا جوہری تنازعہ طے کرنے کے لیے مذاکرات کی پیش کش کی ہے.براک اوباما نے مذاکرات کے لیے نئی پیش کش اپنی ایک ویڈیو ٹیپ میں کی ہے جو ایران میں نئے سال کے آغاز''نوروز''کے موقع پر جاری کی گئی ہے.انہوں نے نوروز کے موقع پر گذشتہ سال بھی اپنے تہنیتی پیغام کے ساتھ ایران کو مذاکرات کی پیش کش کی تھی لیکن اس نے اس کا کوئی مثبت جواب نہیں دیا تھا.ہفتہ کے روز جاری کی گئی اس ویڈیو ٹیپ میں امریکی صدر نے کہا ہے کہ ''ایرانی حکومت نے اپنی بین الاقوامی ذمہ داریوں کو پورا کرنے سے انکار کر دیا ہے جس کے پیش نظر ہم اسے قابل احتساب بنانے کے لیے عالمی برادری کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں''.ایران کے خلاف جوہری پروگرام کے تنازعے پر سخت پابندیاں عاید کرنے کے لیے امریکا کی حالیہ کوششوں کے باوجود صدر اوباما کا کہنا تھا کہ ''جامع سفارتی روابط اور ڈائیلاگ کے لیے ہماری پیش کش ابھی تک موجود ہے''.ایک امریکی عہدے دار کا کہنا ہے کہ صدر اوباما نے ابھی تک ہاتھ سے احتیاط کا دامن نہیں چھوڑا اور انہوں نے یہ کوشش کی ہے کہ ایران میں گذشتہ سال جون میں متنازعہ صدارتی انتخابات کے بعد پیدا ہونے والی کشیدگی میں کسی خاص گروہ کی حمایت نہ کی جائے. امریکی صدر نے نوجوان ایرانیوں کے لیے تعلیمی پروگرام کو وسعت دینے کی بھی پیش کش کی ہے تاکہ وہ ایرانی امریکا آ کر اعلیٰ تعلیم حاصل کر سکیں.وائٹ ہاٶس کی جانب سے صدر اوباما کی تقریر کے جاری کردہ اقتباسات کے مطابق انہوں نے کہا کہ ''گذشتہ ایک سال کے دوران یہ ایرانی حکومت ہے جس نے خود کو دنیا سے الگ تھلگ رکھنے کے راستے کا انتخاب کیا اور اس نے بہتر مستقبل کے لیے آگے بڑھنے کے بجائے شکست خوردہ ماضی پر اپنی توجہ مرکوز کی ہے. لیکن جامع سفارتی روابط اور ڈائیلاگ کے لیے ہماری پیش کش ابھی برقرار ہے''.

کوئٹہ میں ٹارگٹ کلنگ، تین ہلاک


بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شیعہ مسلک سے تعلق رکھنے والے تین افراد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے ہیں۔
پولیس نے اس واقعہ کو ٹارگٹ کلنگ قرار دیا ہے جبکہ ہزارہ قبیلے سے تعلق رکھنے والے افراد نے ان ہلاکتوں پر سخت احتجاج کیا ہے۔
ہلاکتوں کا یہ واقعہ سنیچر کے روز کوئٹہ کے مغربی بائی پاس پراخترآباد کے قریب سردہ کاریز میں اس وقت پیش آیا جب ایک موٹرسائیکل پر سوار دو نامعلوم افراد نے سبزیوں سے بھری فورڈ گاڑی پر کلاشنکوف سے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار تین افراد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔
گذشتہ چار دنوں کے دوران کوئٹہ اور صوبے کے مختلف حصوں میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں پندرہ سے زیادہ افراد ہلاک اور پچیس زخمی ہوچکے ہیں۔
ڈی آئی جی آپریشن کوئٹہ حامد شکیل نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ واقعہ مذہبی دہشت گردی اور ٹارگٹ کلنگ ہے کیونکہ اس میں ہلاک اور زخمی ہونے والوں کا تعلق شیعہ فرقے سے ہے۔
ڈی آئی جی کوئٹہ کے مطابق پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے ان کی تلاش کے لیے شہر کے مختلف راستوں کی ناکہ بندی کردی ہے لیکن آخری اطلاع تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے اور نہ کسی گروپ نے اس واقعہ کی زمہ داری قبول کی ہے۔
حملے کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے جبکہ واقعہ میں ہلاک اور زخمی ہونے والوں کو فوری طور پر بولان میڈیکل کمپلیکس لایاگیا۔ اس واقعے کے بعد ہزارہ قبیلے سے تعلق رکھنے والوں نے ہسپتال کے باہر شدید احتجاج کیا اور الزام لگایا کہ حکومت عوام کے جان و مال کے تحفظ میں ناکام ہو چکی ہے۔

جمعه، اسفند ۲۸، ۱۳۸۸

حضرت بلال رضی اللہ عنہ

مختصر ترین تعرفبلال رضی اللہ عنہ ابن رباح، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے مشہور صحابی تھے۔ حبشی نسل کے غلام تھے۔ اسلام کے پہلے مُوّذن تھے۔ کفار عرب نے حضرت بلال رضی اللہ عنہ کے اسلام لانے کے وجہ سے بہت سے ظلم ڈھائے۔ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے انھیں خرید کر آزاد کر دیا۔ رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے ساتھ تمام غزوات میں شریک رہے۔ جنگ بدر میں آپ نے امیہ بن خلف کو قتل کیا۔ رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے اذان کہنے کے لیے حضرت بلال رضی اللہ عنہ کو مقرر فرمایا۔ سفر میں حضور صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے کھانے پینے کا انتظام حضرت بلال رضی اللہ عنہ کے سپرد ہوتا تھا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے بعد حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے اصرار پر صرف ایک دفعہ اذان کہی۔ کہا جاتا ہے کہ اس روز اذان میں جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کا نام آیا تو غش کھا کر گر پڑے۔
پروازہے دونوں کی اسی ایک فضا میں کرگس کا جہاں اور ہے شاہین کا جہاں اور
الفاظ و محانی میں تفاوت نہیں لیکن ملا کی آزان اور مجاھد کی آزان اور
دالبندین آنلاہن

پنجشنبه، اسفند ۲۷، ۱۳۸۸

اللہ تعالی نے حضرت یوسف کو بھی جیل کیا تھا یہ اللہ کا امتحان ہے اپنے دوستوں پر


لو پیہن لی پاوں میں زنجیر اب

اور کیا دکھلاے گی تقدیر اب

خود ہی چل کر آگیا زندان تک کیا کرو گے خواب کی تحبیر اب

اے مشرکوں جو تیرے باتوں میںتھی دل تلک پہنچی ہے وہ تاسیر اب

ہاے ایک آہٹ نے پھر چونکا دیا بو لنے والی تھی تصویر اب

ٹھیک میرے دل ہی پر آگ لگے آخری ترکش میں ہے جو تیر اب

اور کچھ پانے کی حسرت ہی نہیں بس مل گہی شہادت کی جا گیراب

کیہ دو ان حسرتوں سےکہیںاور جابسیں اتنی جگہ کہاں ہے دل دا‏غدار میں

عمر درازمانگ کے لاے تھے چر دن دو آرزوں میں کٹ گی اے امیر صاحب تیرے انتظار میں

شہید اسلام


کوی تلاش کرنا چاے تو تلاش کر سکے نہ

چن چن کے میرے ٹکڑے پوری لاش کر سکے نہ

میں کٹوں کچھ اس ادا سے میراہر جزبکھر جاے

نہ کفن کوی مجھے دے نہ جنازہ کوی اٹھاے

نہ ہو کوی دفن کرنے والا نہ قبر کوی بناے

کوی نشان میرا پوچھے نشان بتا سکے نہ

قیامت کے دن جب میرا اللہ مجھے بلاے

میرا جسم بنایا جاے یہ سوال اٹھایا جے

یہ حال تمھارہ کیوں ہے اس حال میں کیوں آے

سر سجدہ ریزہو جاے اور زبان کچھ بتا سکے نہ

حکم ہو میرا شہید سر سجدےسے اٹھاے

70 کو ساتھ لے کر جنت میں چلا جاے

جنت میں جب پہنچوںمیرا اللہ یہ فرماے

میرا شہید جو مانگے وہ عنایت ہو جاے

میں کہوں مجھے لوٹا دو مقابلے میں کفار آے

شہادت میں جو مزہ ہے جنت میں آ سکے نہ

چن چن کے میرے ٹکڑے پوری لاش کر سکے نہ






چهارشنبه، اسفند ۲۶، ۱۳۸۸

شیربلوچستان امیرعبدالمالک جان ان ایرانی لومڑیوں کے سامنے ہر وقت مسکراتے رہو


وہ دل ہی کیا جوتیرے ملنے کی دعانہ کرے امیرصاحب ---------میںتجھے بھول کرزندہ رہوں یہ خدانہ کرے امیرصاحب
جب ایرانی فوجیوںنے ہمارے امیرصاحبکےہاتھوںمیں ہتھکڑی لگای تھی اسی حالت میں شیربلوچستان مسکرا رہے تھے لیکن ایرانی فوجیوں نے مرد مجاہد شیربلوچستان کی ڈر و خوف سے اپنے چہروں کو چپا لیا تھا ان فوجیوں میں ایمان کہاں ان میں غیرت کہاں اٹھو غیرت کرو ایرانی بلوچوں ان ایرانی فوجیوں کے مقابلے میں خدا کی قسم ان فوجیوں میں کوی طاقت نہیں اگر ان میں طاقت ہوتا تو یہ ایک دست بستہ آدمی کے سامنے اپنے چہرے نہیں چپاتے ان کو شرم آنا چاہیے کہ اپنے ملک میں بندوقوں ہاتھ میں پھر بھی چہرہ چپاتےہوے تھے اگر یہ بندوق شیر بلوچستان امیر عبدالمالک جان کے ہاتھ میں ہوتا تو انہیں سبق سکھاتا اللہ تعالی ہر چیز پر قادر ہیں شیر بلوچستان امیرعبدالمالک جان کو دعاے خیر میں یاد رکھنا

چهارشنبه، اسفند ۱۲، ۱۳۸۸

کرغیزستان نے ریگی کو جہاز سے گرفتار کرنے کی تردید کر دی


دبئی ۔ سعود الزاھد
ایران کی حکومت مخالف سنی تنظیم جند اللہ کے رہنما عبد المالک ریگی کی کرغیزستان کے ہوائی اڈے سے مبینہ حراست کے پانچ دن گذرنے کے بعد کرغیزستان کی وزارت خارجہ نے منگل کے روز ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کرغیزستان میں کسی بھی مسافر کی گرفتاری کی تردید کر دی گئی ہے۔ کرغیز حکومت کے اس اعلان کے بعد عبد المالک ریگی کی گرفتاری سے متعلق معاملات الجھاو کا شکار ہوتے نظر آ رہے ہیں۔ یاد رہے کہ گذشتہ ہفتے مقامی فضائی کمپنی کے ایک جہاز، جس میں مبینہ طور پر جند اللہ کے سربراہ عبد المالک ریگی سوار تھے، کو دبئی سے کشکک (کرغیزستان) جاتے ہوئے جنوبی ایران کے شہر بندر عباس زبردستی اتار لیا گیا تھا۔ ایرانی حکام کے مطابق جہاز سے تہران کو انتہائی مطلوب مجرم عبد المالک ریگی کو گرفتار کیا گیا تھا۔بیان میں اگرچہ ریگی کا نام نہیں لیا گیا تاہم کرغیز وزارت خارجہ نے طیارے میں دو اشخاص کی گرفتاری کی خبر کی سختی سے تردید کی ہے۔ "فری یورپ" ریڈیو نے اپنے فارسی نشریئے میں کرغیز حکومت کے حوالے سے واضح کیا ہے دبئی سے کرغیزستان آنے والی پرواز سے دو افراد کی گرفتاری کی خبر درست نہیں۔ ریڈیو نے بیان کے حوالے سے مزید کہا کہ ایرانی وزارت خارجہ نے طیارے کو بندر عباس ہوائی اڈے پر اتارنے کے "واقعے" کی تشہیر پر کرغیزستان سے باقاعدہ معذرت کر لی ہے۔وزارت خارجہ کے سرکاری بیان کے مطابق تہران میں کرغیزستان کے سفیر نے ایرانی وزیر خارجہ محمد رضا روف شیبانی سے ملاقات کی اور اس واقعے پراحتجاج کرتے ہوئے تہران سے اپنے اقدام کی وضاحت بھی طلب کی جس پر شیبانی نے ایران کی جانب سے ان سے باقاعدہ معذرت کی۔ اسی دن ایران کے محکمہ سراغرسانی اور داخلی سلامتی کے وزیر نے اسی ضمن میں بیان دیا کہ "جند اللہ کے راہنما عبدالمالک ریگی کا پانچ مہینوں سے تعاقب کیا جا رہا تھا، جس کے بعد آخر کار اسے دبئی سے کرغیزستان جاتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا۔ اس بات سے قطع نظر کہ عبد المالک ریگی کو دبئی سے بشکک جانے والی "اسٹاک ایویائی" فضائی کمپنی کی پرواز سے گرفتار کرنے کی تردید کی جا چکی ہے اس کے باوجود مسلح افواج کے سپریم کمانڈر کے سیاسی نظریات بیورو کے صدر نشین غلام رضا صفائی نے ایک بیان میں ریگی کی گرفتاری میں ایرانی فضایئہ کے کردار کا ذکر کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مذکورہ مسافر جہاز نے زیادہ بلندی پر پرواز کے ذریعے ایرانی جنگی جہازوں سے بچ نکلنے کی کوشش بھی کی۔ایرانی محکمہ سراغ رسانی کے وزیر نے حیدر مصلحی نے اس بات کی دوبارہ وضاحت کی کہ ریگی کی گرفتاری اکیلے ایران نے کی ہے۔ مسٹر حیدر کے بہ قول اس کارروائی میں کسی سے مدد حاصل نہیں کی گئی۔ یاد رہے کہ حیدر مصلحی کا یہ بیان تہران میں پاکستانی سفیر محمد بخش عباسی کے پچھلے ہفتے کئے گئے اس انکشاف کے بعد سامنے آیا ہے کہ جند اللہ کے رہنما کی گرفتاری میں پاکستان کی کوششوں کا بھی دخل ہے۔

دوشنبه، اسفند ۱۰، ۱۳۸۸

اگرایرانی وزیر کو ہمارے حوالے کریں توچلی کے زلزلے کا اعتراف کریگا جنداللہ


دبئی – سعود الزاهد
ایرانی بلوچ تنظیم جند اللہ نے محمد ظاہر نامی اپنے ایک رکن کو تنظیم کا نیا سربراہ مقرر کیا ہے۔ محمد ظاہر سے قبل حکومت مخالف سنی تنظیم کی قیادت کرنے والے رہ نما عبد المالک ریگی کو گذشتہ دنوں ایرانی حکام نے گرفتار کر لیا تھا۔ ایک ایرانی عہدیدار نے اس تاثر کو غلط قرار دیا ہے کہ ریگی سے حاصل ہونے والے اعترافی بیانات زبردستی لئے گئے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر براک اوباما ایران آئے تو ہم ان سے بھی عبد المالک ریگی جیسے "اعترافات" کر لیں گے۔ جند اللہ کی ویب سائٹ پر جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم تمام بلوچوں اور ایرانیوں کو یہ امر باور کرانا چاہتے ہیں کہ اپنے رہ نما کی گرفتاری کے بعد تنظیم کی مرکزی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں مرکزی قائد کی گرفتاری کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر غور کیا گیا۔ بیان میں مزید کہا گیا کہ" مرکزی کمیٹی کے ارکان اور تنظیم کے دوسرے اتحادیوں نے محمد ظاہر بلوچی کو عبد المالک ریگی کی جگہ جند اللہ کا نیا سربراہ مقرر کیا۔جند اللہ کے اس بیان کو حکومت مخالف بلوچوں کی دیگر ویب سائٹس نے بھی بڑے پیمانے پر مشتہر کیا ہے۔ بیان کے مطابق جند اللہ کی سرگرمیاں صرف قائد تک محدود نہیں۔ ہم ایرانی حکام کو خبردار کرتے ہیں کہ اب کا سامنا پہلے زیادہ طاقتور تنظیم سے ہو گا۔ایرانی حکام نے گذشتہ منگل کو جند اللہ کے رہ نما عبد المالک ریگی کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا تھا کہ انہیں وسطی ایشیا کی ریاست کرغیزیا جاتے ہوئے جنوبی ایران میں بندر عباس کے ہوائی اڈے پر زبردستی اتار لیا گیا تھا۔ سرکاری ٹیلی ویژن نے گذشتہ جمعہ کو ریگی کا ریکارڈ شدہ اعترافی بیان نشر کیا جس میں انہوں نے امریکا سے اپنے رابطوں کا اعتراف کیا۔ بہ قول ریگی امریکا نے انہیں یقین دلایا تھا کہ واشنگٹن انہیں کرغیزیا میں اپنا اڈا قائم کرنے میں مدد دے گا جہاں سے وہ ایرانی اہداف کے خلاف مسلح کارروائیاں کر سکتے ہیں۔یاد رہے کہ ایران اور جمہوریہ کرغیزیا کے درمیان کوئی مشترک سرحد نہیں ہے۔ دونوں ملکوں کو افغانستان، تاجکستان اور ترکمانستان کے علاقے ایک دوسرے سے علیحدہ کرتے ہیں۔ پاسداران انقلاب کی ذیلی فورس الباسیج کے کمانڈر محمد رضا نقدی نے اس بات کی تردید کی ہے کہ ریگی سے اعترافی بیان نشے کا ٹیکہ لگا کر حاصل کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر براک اوباما بھی ایران آئے تو ہم ان سے بھی ریگی کی اپنی "غلطیوں" کا اعتراف کرا لیں گے۔