چهارشنبه، تیر ۳۰، ۱۳۸۹

ایران :جنوبی علاقے میں زلزلہ ،15افراد زخمی


تہران : ایران کے جنوبی علاقے میں زلزلہ آیا، جس کے نتیجے میں متعدد مکانات منہدم ہوگئے،


ریکٹراسکیل پر زلزلے کی شدت پانچ اعشاریہ آٹھ ریکارڈ کی گئی ۔

ایرانی میڈیا کے مطابق زلزلہ اشکینان کے علاقے میں آیا ۔

مکانات منہدم ہونے سے پندرہ جہاں متعدد مکانات منہدم ہوگئے ۔

زلزلے کے بعد امدادی کارروائیاں شروع کردی گئی ہیں ۔

ایرانی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق علاقے میں زلزلے کے بڑے جھٹکے کے بعد ہلکے جھٹکے بھی محسوس کئے گئے ۔

جن کی شدت پانچ اعشاریہ دو اور تین اعشاریہ ایک ریکارڈ کی گئی۔

هیچ نظری موجود نیست:

ارسال یک نظر