اے نبی کافروں پر اور منافقوں پر جہاد کرو اور ان پر سختی فرماؤ
اور ان کا ٹھکانہ جھنم ھے
جب تم کسی بد مذھب کو دیکھو تو اس کے سامنے ترش روئی سے پیش آؤ
اس لئے کے اللہ بد مذھب کودشمن رکھتا ھے
اللہ تعالٰی کسی بدمذھب کا نہ روزہ قبول کرتا ھے،
نہ نماز،
نہ زکوٰہ،
نہ عمرہ،
نہ جہاد اور نہ کوئی فرض نہ نفل،
اور بدمذھب دین اسلام سےنکل جاتا ھے
جیسےگندھے ھوئے آٹے سے بال نکل جاتا ھے۔
ان بدمذھبوں سے دور رھو اور انھیں اپنےسے دور رکھو
کہیں وہ تمہیں گمراہ نہ کر دیں،
کہیں وہ تمہیں فتنے میں نہ ڈال دیں۔
اگر مر جائیں تو ان کا جنازہ میں شریک نہ ھو،
ان سے ملاقات ھو تو انہیں سلام نہ کرو،
ان کے پاس نہ بیٹھو،،
ان کے ساتھ شادی بیاہ نہ کرو،
ان کی نماز جنازہ نہ پڑھو
اور ان کے ساتھ نماز نہ پڑھو۔
(مسلم شریف
اورجو لوگ ان سے دوستیاں اور رشتہ داریاں قائم کرتے ھیں
ان کے بارے میں اللہ عزوجل قرآن پاک میں فرماتا ھے۔
اے ایمان والو!
اپنے باپ اور بھائیوں کو بھی دوست نہ بناؤ
اگر وہ ایمان پر کفرکو پسند کریں
اور جو تم میں سے ان سے دوستی کرے گا وہی ظالموں میں سے ھے"
اللہ تعالٰی کے پیارے محبوب نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں یہ تعلیمات ارشاد فرمائیں ھیں
کہ بدمذھبوں کی صحبت سے بچو
آپ نے ان کی بری صحبت کے نقصان بھی بیان فرمائےھیں۔
اب اگر کوئی شخص پیارے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حکم کو ٹھکرا کر بے دینوں،گستاخوں،بدمذھبوں سے دوستی رکھے
تو وہ ضرور گمراہی اور ہلاکت کے راستے پر ھے۔
کچھ لوگ یہ آیت کریمہ پڑھ کر دھوکہ دینے کی کوشش کرتے ھیں
واعتصموا بحبل اللہ جمیعا وّلاتفرّقوا
اور اللہ کی رسی مضبوطی سے تھام لو مل کر
اور آپس میں جدا نہ ھو جاؤ
کہتے ھیں کہ قرآن پاک میں آیا ھے
کہ اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو
اور فرقوں میں نہ پڑو،لیکن اس کا مطلب یہ ھرگز نھیں کے فرقے نھیں ھوں گے۔
فرمان مصطفٰے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مطابق امت محمدیہ میں 73 فرقے ھوں گے
لیکن جنتی صرف ایک ھو گا۔
اس آیت مبارکہ کا مفہوماور اشارہ یہی ھےکہ 72 گمراہ فرقوں کو چھوڑ دو
اور ایک جو (اھلسنت وجماعت)جنتی ھے
اس کے ساتھ ھو جاؤ،
دوسرےفرقوں میں نہ پڑو۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا"
میری امت کے 73 فرقے ھو جائیں گے
جن میں سے 72 گروہ دوزخی ھوں گے
اور ایک گروہ جنتی ھو گا۔"
صحابہ کرام علیہم الرضوان نے عرض کیا "
یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وہ ایک جنتی گروہ کون سا ھے?"
فرمایا "جو میرے اور میرے صحابہ کے طریقے پر ھو گا۔
ابوداداللہ بلوچ
هیچ نظری موجود نیست:
ارسال یک نظر