چهارشنبه، تیر ۳۰، ۱۳۸۹

کابل ایئرپورٹ پرچارمیزائل داغےگئے


اطلاعات کےمطابق امارت اسلامی کےمجاہدین نےپیراورمنگل کی درمیانی شب مقامی وقت کےمطابق رات گیارہ بجےکابل ایئرپورٹ پردہ سبز کے علاقے سے چارمیزائل داغےجس فوراہی ہوائی اڈہ میں زورداردھماکہ ہوا،اورایئرپورٹ کی مغربی حصےکی بجلی کانظام درہم برہم ہوگیا۔



میزائل حملےسے کابل میں موجودغیرملکی مندوبین اورامریکی سفارتکاربہت گھبراگئےاورساتھ ہی امریکی سفارت نےخطرےکی گھنٹی(وارننگ الارم)بجادی اورمندوبین و سفارتکاروں کوحکم دیاگیا،کہ محفوظ مقامات تک پہنچنےکی کوشش کردیں۔


کابل ایئرپوررٹ پرایسےوقت میں میزائل حملہ کیاگیاجب چالیس ممالک کےوزراءخارجہ،اقوام متحدہ کےسیکٹری جنرل بانکی مون،امریکی ورزیرخارجہ ہیلری کلنٹن اور بیشترممالک کےسفارتکاروہاں موجودتھے۔


دوسری جانب منگل کی روز2010-07-20 چالیس ممالک کےوزراء خارجہ کابل کانفرنس کی انعقادمیں شرکت کی۔


طالبان نے وزراء خارجا کانفرنس ناکام قرار دیا اور کہا کہ یہ کانفرنس لندن کانفرنس کی طرح ناکام ہے

هیچ نظری موجود نیست:

ارسال یک نظر