ہم دیکھتے ہیں کہ شیعیت کوایران میں جو عروج وترقی حاصل ہوئی
کسی دوسرے ملک میں نہیں مل سکی ،
اس کی وجہ یہی ہے
کہ ایران کے مجوسی النسل باشندے اپنی ہزاروں سالہ حکومت کے چھن جانے اور اسلام ومسلمانوں کے سیاسی غلبہ واستیلاء سے حسد وانتقام کی آگ میں جل رہے تھے ۔
شیعیت کے پلیٹ فارم سے انہیں اسلام کے خلاف کاروائی کرنے اور مسلمانوں سے انتقام لینے کے بہترین مواقع ہاتھ آئے ۔
اس لئے انہوں نے تیزی کے ساتھ شیعہ مذہب کو قبول کرنا شروع کردیا
اور آج حالت یہ ہے
کہ ایران جو صحابی رسول حضرت سلمان فارسی رضی ﷲ عنہ کا وطن ہے جس کی تحسین آپ ۖ نے ان الفاظ میں کی تھی ‘’
اگر ایمان ثریا ستارے پر بھی ہوگا
تو سلمان رضی ﷲ عنہ کے اہل وطن اسے حاصل کرلیں گے ‘’
(بخاری ومسلم)
آج اسی ایران کی آبادی کا بیشتر حصہ شیعہ مذہب پر عامل ہے
اور جو سنی مسلمان ہیں
ان پر ان لوگوں نے عرصہ حیات تنگ کررکھا ہے
ابوزرقاوی بلوچ
هیچ نظری موجود نیست:
ارسال یک نظر