دبئی : القاعدہ کے مرکزی رہنما ایمن الظواہری نے کہا ہے کہ فرانس میں برقعہ پر پابندی اسلام پر حملہ ہے۔
دبئی سے جاری نئے آڈیو پیغام میں انھوں نے کہا کہ فرانسیسی پارلیمنٹ میں برقعہ پر پابندی کا بل منظور کیا جانا قابل مذمت ہے۔
فرانس نےراہباؤں کے سر سے تو اسکارف ختم نہیں کیا بلکہ مسلمان خواتین سے ان کے بنیادی حق کو چھین لیا۔
انھوں نے یمنی علماء پر زور دیاکہ یمن میں امریکی مداخلت کے خلاف جہاد کا اعلان کریں۔
هیچ نظری موجود نیست:
ارسال یک نظر