شنبه، مرداد ۰۲، ۱۳۸۹

افغانستان:طالبان نے 2 امریکی فوجیوں کو اغوا کر لیا


کابل: افغانستان میں طالبان نے دو امریکی فوجیوں کو اغوا کر لیا ہے۔

دوسری جانب امریکا نے مغویوں سے متعلق معلومات دینے والے کیلئے بیس ہزار ڈالر انعام کا اعلان کیاہے۔


غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق طالبان ترجمان نے دعویٰ کیا ہے

کہ انھوں صوبہ لوگر سے تین اتحادی فوجیوں کو اغوا کیا جن میں سے ایک ہلاک ہوگیا

جبکہ دو انکی قید میں ہیں۔

کابل میں نیٹو حکام نے امریکی فوجیوں کے اغوا کی تصدیق کردی ہے۔

دوسری جانب امریکی فوج نے مقامی ریڈیو سے اعلان کیا ہے

کہ مغوی فوجیوں کے بارے میں اطلاع دینے والے کوبیس ہزار ڈالر انعام دیا جائے گا۔

هیچ نظری موجود نیست:

ارسال یک نظر