اللہ پاک نے قرآن میں فرمایا ھے
"شہید کو مردہ مت کہو وہ زندہ ہیں"
حدیث شریف میں ھے کہ اللہ شہید کو چھ نعمتیں عطا فرماتے ہیں ،
پہلے ہی لمحے اس کی مغفرت اور جنت میں ٹھکانہ دکھادیا جاتا ھے،
عزاب قبر سے محفوظ کردیا جاتا ھے،
فزع اکبر(قیامت کی مصیبت) سے مامون کردیا جاتا ھے،
اس کے سر پر عزت و وقار کا تاج رکھا جاتا ھے
جسکا اک یاقوت دنیا اور جوکچھ اس دنیا میں ھے اس سے بہتر ھے،
بڑی بڑی آنکھوں والی 72بہتر حوروں سے شہید کی شادی کردی جاتی ھے،
اور شہید کے 70ستر رشتہ داروں کے بارے میں اس کی شفاعت قبول کی جاتی ہے،
( سبحان اللہ)
(اللہ مجھے بھی میٹھی اور لزیز شہادت عطا فرمائے۔
آمین)
هیچ نظری موجود نیست:
ارسال یک نظر