کابل : افغانستان کے جنوب میں بم دھماکے میں چار امریکی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
کابل سے جاری بیان میں نیٹو حکام نے بم دھماکے میں چار امریکی فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی۔
تاہم اس واقعے کی تفصیل نہیں بتائی۔
چار فوجیوں کی ہلاکت کے بعد رواں ماہ ہلاک ہونے والے اتحادی فوجیوں کی تعداد انہترہوگئی ہے۔
جن میں اڑتالیس امریکی ہیں۔
هیچ نظری موجود نیست:
ارسال یک نظر