یکشنبه، مرداد ۰۳، ۱۳۸۹

نظریات ابوزرقاوی بلوچ


امریکہ کبھی بھی ایران پر حملہ نہیں کر سکتا۔

حیران ہوگئے۔

میں بھی ہوا تھا جب میں نے سنا تھا۔

اب ذرا آگے اسکی وجوہات بھی پڑھ لیں۔

ثبوت دیکھیں اور خود اندازہ لگائیں ۔

دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔۔

1980-1989 کی ایران عراق جنگ کے دوران اسرائیل ملعون نے ایف 15 فانٹم تیاروں کے پُرزے اور ہزاروں ٹونز اسلحہ خفیہ طور پر سپلائی کیا۔


بعد ازاں یہ جہاز جرمنی نے اپنی تحویل میں بھی لئے مگر اسرائیلی دباو پر انکو چھوڑنا پڑا۔

ایک اور اہم نکتا۔

ساری دنیا کہ یہودی اسرائیل میں جمع ہو رہے ہیں

لیکن ایران کے یہودی ہیں کہ ٹس سے مس نہیں ہو رہے۔

کیوں؟کیونکہ انکا عقیدہ ہے کہ وہ دجال کا لشکر ہیں۔

اس موقع پر حضور اقدس ﷺ کی وہ حدیثِ مبارکہ یاد کریں میں انہوں نے فرمایا کہ دجال کا لشکر (اصفحان) ایران کے 70000 یہودیوں پر مشتمل ہوگا

ایران مجموعی طور پر ایک شعیہ ریاست ہے اور سعودی عرب، ، کویت، مصر، یمن اور جورڈن کے سنی مسلمان ان کی اقلیت کے لئے خطرہ ہیں۔


کہاوت سنی ہوگی کہ دوست کا دشمن بھی دشمن اور اسی کہاوت کو سامنے رکھ کر اس کو تجربے کی کسوٹی پر پرکھ لیں نتیجہ آپکے سامنے آجائے گا۔


ایران اور امریکی دشمنی کا کافی چرچہ کیا جاتا ہے اور ایران کے لیڈر سرِ عام امریکی حکام کو گالیاں بکتے نظر آتے ہیں ۔


مرگ بار امریکہ اور بزرگ شیطان کے نعرے لگاتے ہیں

مگر یہاں میرا ایک سوال ہے کہ ایران کی مشہور بندرگاہ چاہ بہار کس مقصد کے لئے امریکی اور نیٹو افواج کی سپلائی کا ذریعہ ہے؟۔


عراق پر امریکی حملے کی حمایت کرنے والا کوں؟ یہی ایران۔

صدام حسین شہید نے جب اپنے جہاز بچا کر ایران بھیجے تو ان پر قبضہ کر کے ان کو امریکہ کہ حوالے کرنے والا کوں؟

یہی ایران۔

ایران نے طالبان حکومت کے خلاف شامالی اور ایک نام نیاد مسلم مسلک کے منافقین کو کڑوڑوں دالر کی امداد دی۔

طالبان حکومت کی ہمیشہ مخالفت کی۔

افغانستان پر امریکی حملے کی مخالفت نہ کی گئی اسکی وجہ؟۔

طالبان کو پکڑ کر امریکہ کہ حوالے کرنے والا یہی منافق ملک ایران۔

اور اسوقت امریکہ کی قئم کردا کٹ پتلی حکومت کو ماننے والا ملک بھی یہی ایران ہے۔

تہران میں ہر مذہب کے عبادت خانے موجود ہیں۔

عیسائی گرجے، یہودی سنگوگس، ہندو مندر، قادیانی بوہری، لیکن سنی مسلمانوں کو مسجد بنانے کی اجازت تک نہیں کیوں؟پاکستان میں شعیہ مسلک کو بھڑکا کر شورش برپا کرنے والا یہی ملک ایران تھا،


یمن میں بھی سنی حکومت کے خالف اسی نے بغاوت کروائی۔

اب خود فیصلہ کریں کہ یہ سب ٹھیک تھا یا غلط۔ اسوقت 57 میں سے چار اسلامی ممالک شعیہ مسلک کے ہیں۔


ان میں سے ایران ہی وہ واحد ملک ہے جس نے آج تک کئی مرتبہ مسلمانوں کی مخالفت کی، اسرائیل اور امریکہ کے ہاتھ میں کٹھ پتلی کی طرح کھیلتا رہا۔


منافقت کی اعلٰی ترین مثال۔

زبان پر امیریکیوں کو گالیاں مگر سر انہی کے آگے جھکتا ہے،

کیا یہی ہے وہ ایران جو کبھی مثالی اسلامی ریاست ہوا کرتا تھا؟
ابوزرقاوی بلوچ

هیچ نظری موجود نیست:

ارسال یک نظر