ایران کے ایک ایک فوجی اڈے میں دھماکوں کے نیتجے میں کم از کم 18 فوجی ہلاک اور 14 کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
دھماکوں میں بڑے پیمانے پر گولا بارود اور طویل فاصلے تک ہدف کو نشانہ بنانے والے میزائل بھی تباہ ہوئے ہیں۔
ایرانی حزب مخالف گروپوں کے ذرائع سے العربیہ کو ملنے والی اطلاعات کے مطابق یہ دھماکے بدھ کے روز ایران کے مغرب میں خرم آباد شہر میں قائم پاسداران شیطانی انقلاب تربیتی مرکز میں ہوئے۔
ذرائع کے مطابق دھماکوں کےبعد جائے وقوعہ سے آگ کے شعلے بلند ہوتے دکھائی دیئے۔
جس سے تباہی کی شدت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔
کہ اڈے میں تمام فوجی ہلاک ہوے ہیں۔
ایران اپنی رسوای سے یہ بات ظاہر نہیں کرتا۔
ذرائع کے مطابق فوجی اڈے میں میزائل تیاری اور کئی جدید اسلحہ ساز یونٹس تباہ ہو گئے ہیں۔
هیچ نظری موجود نیست:
ارسال یک نظر