امارت اسلامی کےمجاہدین نےصوبہ پکتیکاضلع برمل میں مرغی نامی امریکی فوجی کمپائن پرجمعہ اورسنیچرکی درمیانی شب مقامی وقت کےمطابق رات ایک بجےحملہ کیا۔
آمدہ رپورٹ کےمطابق حملےمیں ہلکےاوربھاری ہتھیاروں کابھرپوراستعمال عمل میں لایاگیا،
آمدہ رپورٹ کےمطابق حملےمیں ہلکےاوربھاری ہتھیاروں کابھرپوراستعمال عمل میں لایاگیا،
جس کےنتیجے میں مجاہدین نےکمپائن کی چھ6 حفاظتی چوکیوں کواللہ تعالی کی نصرت سےقبضےمیں لیے۔
اوروہاں کلمہ طیبہ سےمزین سفیدجھنڈوں کولہرادیےگئے۔
لیکن دشمن کی جانی نقصانات کےبارےمیں اطلاع موصول نہ ہوسکی۔
هیچ نظری موجود نیست:
ارسال یک نظر