صلیبی درندوں نےبدہ کی روز2010-10-27 صوبہ بغلان ضلع جلگہ کےوریجی گاؤں میں شادی کی تقریب پروحشناک بمباری کی،
جس میں چالیس افرادشہیدجبکہ پندرہ زخمی ہوئے۔
موصولہ رپورٹ میں کہاگیاہےکہ بمباری بدہ کی روزمقامی وقت کےمطابق شام چاربجےاس وقت کی گئی،
موصولہ رپورٹ میں کہاگیاہےکہ بمباری بدہ کی روزمقامی وقت کےمطابق شام چاربجےاس وقت کی گئی،
جب علاقہ کےمکین شادی کی تقریب میں خوشی منارہےتھے،
جس میں چالیس افرادجن میں اکثریت بچوں اورعورتوں کی ہیں،شہیدجبکہ پندرہ بچےاورخواتین زخمی ہوئيں۔
اناللہ واناالیہ راجعون.
شہداء اورزخمی تمام مقامی باشندےہیں ،
شہداء اورزخمی تمام مقامی باشندےہیں ،
ان کےمجاہدین کےساتھ کسی قسم کاتعلق نہیں ہے۔
هیچ نظری موجود نیست:
ارسال یک نظر