سه‌شنبه، مهر ۱۳، ۱۳۸۹

پکتیکا،مجاہدین نےجاسوس طیارہ قبضہ میں لی


صوبہ پکتیکاسےآمدہ رپورٹ میں کہاگیاہےکہ امارت اسلامی کےمجاہدین نےپیرکی روز2010-10-04 ضلع سرروضہ کےعقب میں پہاڑ کےقریب امریکی ڈرون طیارےکومارگرایا۔
ذرائع کےمطابق طیارہ فورا زمین پرآگرااوراسےکسی قسم کانقصان نہیں پہنچا،

جسےمجاہدین نےمحفوظ مقام کی جانب منتقل کی اوردشمن نے اسی روزتمام دروں کی چھان بین کرلی،

لیکن کچھ ہاتھ نہ آسکا۔
واضح رہےکہ کچھ عرصہ پہلےاسےنوعیت کےطیارہ کومجاہدین نےصوبہ قندوزمیں تحویل میں لی تھی،

جوتاحال ان کےقبضےمیں ہے۔

هیچ نظری موجود نیست:

ارسال یک نظر