عراق میں منگل کو ہونے والے مختلف بم دھماکوں میں تین افراد ہلاک اور ایک درجن سے زائد زخمی ہوگئے ۔ عراقی وزارت داخلہ نے بتایا کہ شمالی شہر تکریت میں پولیس کے ایک عہدیدار پر ہونے والے بم حملے میں ان کے خاندان کے تین افراد ہلاک ہوگئے ۔
دوسران بم دھماکا بغداد کے شمال میں واقع صمارہ شہر میں ایک حفاظتی چوکی میں پر ہوا جس سے دو اہلکار زخمی ہوگئے۔
دریں اثناء ایران سے تعلق رکھنے والے شیعہ زائرین کی بسوں میں ہونے والے بم دھماکوں میں 12افراد زخمی ہوئے۔
یہ بم حملے ایسے وقت ہوئے ہیں جب عراقی مالکی ایران کے دورے پر ہیں۔

جہاں وہ ایرانی خامنہ ای اور احمدی نژاد سے ملاقاتیں کررہے ہیں۔
مالکی اپنے اقتدار کی حمایت کے حصول کے لیے علاقائی ملکوں کے دورے پر ہیں۔
هیچ نظری موجود نیست:
ارسال یک نظر