جمعه، تیر ۲۵، ۱۳۸۹

ایرانی حکومت تباہ 30 ہلاک اور سینکڑوں شدید زخمی


اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر

زاہدان : ایران کے شہر زاہدان میں دواستشادی بم دھماکوں میں 30افراد ہلاک ہوگئے ہیں.


ایرانی سرکاری ٹی وی نے نائب وزیر داخلہ کے حوالے سے بتایا ہے کہ دھماکے زاہدان میں امام باڈہ کے قریب ہوئے۔


دونوں دھماکے استشادی تھے۔

انکا کہنا تھا کہ دھماکوں میں تیس افراد ہلاک اور کہی شدید زخمی ہو گہے ہیں

هیچ نظری موجود نیست:

ارسال یک نظر