دوشنبه، مرداد ۰۴، ۱۳۸۹

یورپی یونین نے ایران پر مزید پابندیاں عائد کردیں


یورپی یونین نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کردیں

جس کے باعث تیل و گیس کی ایرانی صنعت متاثر ہوگی۔

برسلز میں اجلاس کے دوران یورپی یونین کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ نے متفقہ طور پر ایران کے خلاف نئی پابندیوں کی منظوری دی۔


نئی پابندیوں کے تحت یورپ کا کوئی بھی بینک بڑی ٹرانزیکشن حکام کی منظوری لیے بغیر نہیں کرے گا۔


ایران کے مال بردار طیاروں کو یورپی فضائی حدود میں آنے اور جانے کی اجازت بھی نہیں ہوگی۔

هیچ نظری موجود نیست:

ارسال یک نظر