شنبه، مرداد ۰۲، ۱۳۸۹

یورپی یونین کا ایران کیخلاف قتصادی پابندیوں کا منصوبہ


برسلز : یورپی یونین نے بھی ایران کے خلاف نئی اقتصادی پابندیوں کا منصوبہ بنا لیا۔

حتمی فیصلہ آئندہ ہفتے ہوگا۔

ایرانی صدر محمود احمدی نژاد کا کہناہے کہ روسی صدر مغرب کے ترجمان نہ بنیں۔

برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ اور امریکا کی الگ الگ اقتصادی پابندیوں کے بعد برطانیہ کی جانب سے ایران پر عائد کی جانے والی پر حتمی فیصلہ پیر کو یورپی یونین کے اجلاس میں کیا جائیگا۔


منصوبے کے مطابق ایران کے بینکوں کے علاوہ تیل کی صنعت پر بھی پابندیاں لگائی جائیں گی۔

تہران کے مال بردار طیارے یورپ آ اور جا نہیں سکیں گے۔

هیچ نظری موجود نیست:

ارسال یک نظر