جمعه، مرداد ۰۸، ۱۳۸۹

جہاد نہ کرنے کا کیا گناہ ھے؟


حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد مبارک ھے کہ"

جس نے جہاد نہ کیا

اور جہاد کا شوق اور ارادہ بھی اس کے دل میں نہ ھوا

تو یہ آدمی منافقت کے ایک حصہ پر مرے گا"۔

اک اور حدیث میں ھے کہ "

جس نے جہاد نہ کیا

اور نہ کسی مجاھد کو سامان جہاد دیا

اور نہ کسی مجاھد کے گھر کی دیکھ بھال کی

تو اللہ پاک قیامت سے پہلے پہلے اسے کسی درد ناک مصیبت میں مبتلا فرمادیں گے"۔

(اللہ مجھے اور تمام مسلمانوں کو اس وعید سے محفوظ فرمادے)

(آمین)

هیچ نظری موجود نیست:

ارسال یک نظر