سه‌شنبه، تیر ۲۲، ۱۳۸۹

مسجد حرام میں خانہ کعبہ کو عرق گلاب سے غسل


مکہ مکرمہ:
مسجد حرام میں خانہ کعبہ کو عرق گلاب اور آب زم زم سے غسل دینے کی تقریب ہوئی۔


تقریب میں خادم حرمین شریفین شاہ عبداللہ کی نمائیندگی گورنر خالد الفیصل نے کی۔

غسل دینے کے لیئے پانچ گیلن عرق گلاب اور سیتالیس گیلن آب زم زم استعمال کیا گیا۔

اس موقع پر شاہی خاندان کے اعلی حکام، علما کرام،معزز شخصیات سمیت غیر ملکی نمائیندوں نے شرکت کی۔

هیچ نظری موجود نیست:

ارسال یک نظر