بغداد (این این آئی) عراق میں خود کش حملے، بم دھماکے اورتشدد کے دیگرواقعات میں دوامریکی فوجی اور 10عراقی شہری ہلاک اور12 زخمی ہوگئے۔
دارالحکومت بغداد سے 57کلومیٹردور واقع بعقوبہ شہر میں ایک خود کش بمبار نے بارود سے بھری کار امریکی فوج کے قافلے کے قریب دھماکے سے اڑادی جس کے نتیجے میں دوامریکی فوجی اوردوعراقی شہری ہلاک اور12زخمی ہوگئے ۔جاں بحق اور زخمی ہونے والوں میںچھ امریکی فوجیوں کے علاوہ عام شہری بھی شامل ہیں۔ ادھرشمالی بغداد میں بارودی سرنگ کے دھماکے اور تشدد کے دیگر واقعات میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔

هیچ نظری موجود نیست:
ارسال یک نظر