دبئی : امریکہ میں موجود القاعدہ نے خبردار کیا ہے کہ صدر براک اوباما مسلمانوں کی سرزمین سے اپنی تمام فوجیں نکال لے
۔دبئی میں القاعدہ کے جاری نئی ویڈیو پیغام میں امریکی القاعدہ کے ترجمان آدم گادان کا کہنا تھا کہ صدر اوباما افغانستان سے، زنزبیر تک مسلمان ممالک سے اپنی فوجیں نکال لے، اور فضائی رور بحری اڈے بھی فوری بند کرے۔
القاعدہ کے امریکی ترجمان نے کہا کہ امریکہ اسرائیل کی بھی اخلاقی اور فوجی مدد بند کرے۔
اور اپنی جیلوں بند مسلمانوں کو رہا کردے۔
هیچ نظری موجود نیست:
ارسال یک نظر