واشنگٹن: امریکا کے صدر براک اوباما نے کہاہے کہ عالمی برادری ایرانی عوام کی جنگ آزادی کی مکمل حمایت کرے ۔ یہ بات صدراوباما نے ایران میں حکومت کے خلاف بغاوت کی تحریک میں شرکت کرنے والے ایرانی افراد کے نام اپنے پیغام میں کہی۔واشنگٹن میں نیشنل اینڈومنٹ فار ڈیموکریسی کے استقبالیے میں صدراوباما کے مشیر سمانتھا پاور نے صدرکا پیغام پڑھ کرسنایا۔صدرنے کہا کہ یہ تمام آزاد لوگوں اور آزاد اقوام کی ذمہ داری ہے کہ وہ ایران کو یہ بتائیں کہ ہم ان لوگوں کے ساتھ ہیں جواپنی آزادی ،عظمت اور انصاف کی جنگ لڑرہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ایرانی عوام کا حوصلہ سب کیلئے ایک مثال ہے۔
اشتراک در:
نظرات پیام (Atom)
هیچ نظری موجود نیست:
ارسال یک نظر