طالبان نے افغانستان میں غزنی صوبے میں دو اسکولوں کو نذر آتش کردیا ھے-
یہ اس وقت ھوا جب طلباء شام کو پڑھائی کے بعد اپنے گھر لوٹ رھے تھے-
تب موٹر بائکس پرسوار درجنوں مسلح جنگجوؤں نے اسکولوں کے قریب پہنچکر ان کو نذر آتش کر دیا-
متاثرہ طلباء کی کوئی اطلاع تا حال نہیں ملی-
غزنی کے گورنر کی پریس سروس میں اشارہ کیا گیا ھے کہ جنگجوؤں نے اتحادی فوج اور سلامتی کے مقامی دستوں کی کارروائی کے جواب میں یہ حملہ کیا
هیچ نظری موجود نیست:
ارسال یک نظر