واشنگٹن : امریکی کانگریس کے رکن وین ہالن نے کہا ہے کہ صدر براک اوباما کا فیصلہ بالکل واضح ہے کہ اگلے سال افغانستان سے امریکی فوج کا انخلا شروع ہو جائے گا، یہ بات انہوں نے واشنگٹن میں اے آر وائی نیوز کے نمائندے جمال خان سے خصو صی بات چیت کرتے ہوئے کہی۔
اشتراک در:
نظرات پیام (Atom)
هیچ نظری موجود نیست:
ارسال یک نظر