استنبول: ترکی میں فوجی ہیلی کاپٹر کر گر تباہ ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں چار فوجی ہلاک ہو گئے ۔ غیر ملکی ٹی وی اور خبر ایجنسی کے مطابق حادثہ ترکی کے وسطیٰ صوبے ٹوکاٹ میں پیش آیا۔ٹوکاٹ کے گورنر سیریف یلماز نے ٹی وی پر بتایا کہ ہیلی کاپٹر کسی دہشتگرد کارروائی کے نتیجے میں تباہ نہیں ہوا بلکہ خراب موسم کے باعث حادثے کا شکار ہوا۔
پنجشنبه، خرداد ۲۰، ۱۳۸۹
اشتراک در:
نظرات پیام (Atom)
هیچ نظری موجود نیست:
ارسال یک نظر