کابل: صوبہ ارزگان سے گیارہ شہریوں کی لاشیں ملی ہیں۔
صوبہ ارزگان انویسٹی گیشن پولیس کے سربراہ محمد گلاب نے فرانسیسی خبر ایجنسی کو بتایا کہ صوبے کے دیہی علاقوں سے گیارہ شہریوں کی لاشیں ملی ہیں۔
جن کے سر تن سے جدا کردئیے گئے تھے۔
پولیس سربراہ کا کہنا تھا طالبان امریکی جاسوسی کے الزام میں شہریوں کے سر قلم کرتے رہتے ہیں۔
هیچ نظری موجود نیست:
ارسال یک نظر