جمعه، تیر ۰۴، ۱۳۸۹

اٹھو تم کو شہیدوں کا لہو آواز دیتا ہے


اٹھو تم کو شہیدوں کا لہو آواز دیتا ہے
خدا بھی اہل ہمت کو پر پرواز دیتا ہے

جہاد فی سبیل اللہ ہے بس تیار ہو جاو
اگر پہلے نہ تھے تیار اب تیار ہو جاؤ

جو سچ پوچھو تو ہے یہ حکمِ رب تیار ہو جاؤ
نہ اب پہنچو گے تو پہنچو گے کب؟ تیار ہو جاؤ

اٹھو آگے بڑھو کفار نے پھر تم کو للکارا
!تمہاری ٹھوکروں میں تھا کبھی تاج سرِ دارا

اٹھو تم کو شہیدوں کا لہو آواز دیتا ہے

اٹھو تم دین فطرت کی حقیقت کا حوالہ ہو
تمہارے نام سے اسلام کا پھر بول بالا ہو

اٹھو تم کو شہیدوں کا لہو آواز دیتا ہے
خدا بھی اہل ہمت کو پر پرواز دیتا ہے

هیچ نظری موجود نیست:

ارسال یک نظر