یکشنبه، خرداد ۲۳، ۱۳۸۹

عراق،امریکی فوجی ہلاکتوں کی تعداد ساڑھے چار ہزار کے قریب


بغداد . . . فارن ڈیسک . . . عراق جنگ میں امریکی فوجیوں کی ہلاکتوں کی تعداد4405جب کہ عراقی شہریوں کی ہلاکتیں ایک لاکھ5 ہزار 4سو 8تک ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے نے امریکی تھنک ٹینک کے حوالے سے بتایا کہ امریکا کی2003سے عراق پر جارحیت سے4405 امریکی،179برطانوی اور دیگر ممالک کے139فوجی ہلاک ہوئے۔ اسی جنگ میں عراق کے فوجیوں کی ہلاکتیں4900سے6375کے درمیان ہیں، جب کہ عراقی شہریوں کی ہلاکتیں 96663سے105408کے درمیان ہیں۔

هیچ نظری موجود نیست:

ارسال یک نظر