جمعه، خرداد ۲۱، ۱۳۸۹

اسلام آباد،نامعلوم کارسواروں کی فائرنگ سے ریٹائرڈ کرنل زخمی


اسلام آباد : سیکٹر آئی ایٹ ٹو میں نامعلوم کار سواروں نے فائرنگ کر کے ایک ریٹائرڈ کرنل کو زخمی کر دیا ۔ پولیس کے مطابق واقعہ ڈکیتی یا ذاتی دشمنی کے باعث پیش آیا ۔ ریٹائرڈ کرنل شفقت کو ان کے گھر کے قریب کرولا کارنمبر آئی ڈی سیون ٹو تھری پر مسلح افرادنے فائرنگ کا نشانہ بنایا ۔ واقعہ کے بعد ریٹائرڈ کرنل شفقت کو لشفا اسپتال منتقل کر دیا گیا

هیچ نظری موجود نیست:

ارسال یک نظر