قندھار: افغانستان کے جنوبی صوبے قندھار میں بم دھماکے میں نو شہری جاں بحق اور آٹھ زخمی ہوگئے۔قندھار میں صوبائی حکومت کے ترجمان زلمے ایوبی نے غیر ملکی ایجنسی کو بتایاکہ ضلع مے وند میں مرکزی شاہراہ پر نصب بم اس وقت دھماکے سے پھٹ گیا جب ایک مسافر بس وہاں سے گزر رہی تھی۔ زخمیوں میں سے پانچ کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔ جنہیں نیٹو ہیلی کاپٹر کے زریعے اسپتال پہنچا دیا گیاہے
جمعه، خرداد ۲۱، ۱۳۸۹
اشتراک در:
نظرات پیام (Atom)
هیچ نظری موجود نیست:
ارسال یک نظر