جمعه، مهر ۰۲، ۱۳۸۹

امریکہ نے ایرانی صدر کے اس بیان کو گھٹیا اور گمراہ کن قرار دیا ہے۔


اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں ایرانی صدر کی جانب سے نائن الیون حملوں کو امریکی سازش کا حصہ قرار دیے جانے پر امریکہ اور دیگر مغربی ممالک نے اجلاس سے واک آؤٹ کیا ہے۔
جنرل اسمبلی کے پینسٹھویں اجلاس کے پہلے دن اپنی تقریر کے دوران ایرانی حمقی نژاد نے کہا کہ کچھ لوگ گیارہ ستمبر کے حملوں کو اسرائیل کو بچانے کی امریکی سازش کے حصے کے طور پر دیکھتے ہیں۔
امریکہ نے ایرانی صدر کے اس بیان کو گھٹیا اور گمراہ کن قرار دیا ہے۔
ایرانی صدر کی تقریر کے دوران واک آؤٹ میں امریکہ کا ساتھ بتیس دیگر ممالک نے بھی دیا جن میں یورپی یونین کے تمام ارکان، کینیڈا، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور کوسٹریکا شامل ہیں۔
ایرانی عوام کے جذبۂ خیرسگالی کی نمائندگی کی بجائے حمقی نژاد نے ایک مرتبہ پھر سازشی نظریات کا پرچار کیا ہے جو کہ گمراہ کن اور گھٹیا ہیں۔
مارک کورنبلاؤ
اس تقریر پر اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اقوامِ متحدہ میں امریکہ کے ایلچی مارک کورنبلاؤ نے خبر رساں ادارے اے ایف پی کو بتایا کہ ’

ایرانی عوام کے جذبۂ خیرسگالی کی نمائندگی کی بجائے حمقی نژاد نے ایک مرتبہ پھر سازشی نظریات کا پرچار کیا ہے جو کہ گمراہ کن اور گھٹیا ہیں

هیچ نظری موجود نیست:

ارسال یک نظر