سه‌شنبه، شهریور ۲۳، ۱۳۸۹

مشرک رفسنجانی کی پابندیوںسے نمٹنے میں ناکامی پرمشرک احمدی نژاد کو دھمکی


ایران کے سابق صدر مشرک رفسنجانی نے مشرک احمدی نژاد کی حکومت کو ملک پر عاید اقوام متحدہ ،

یورپی یونین اورامریکا کی پابندیوں سے نمٹنے میں ناکامی پرتنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

ایران کی شورائے نگہبان مشرکوں کے سربراہ کا کہنا ہے۔

کہ مشرکی جمہوریہ کو جوہری پروگرام کے معاملے پر بے پایاں عالمی دباٶکا سامنا ہے۔

انہوں نے حکومت کے اس موقف کو مسترد کردیا ہے۔

کہ پابندیوں سے ملکی معیشت کو کوئی خطرہ لاحق نہیں ہے۔

مشرک رفسنجانی نے شورائے نگہبان مشرکوں کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ''

جنٹل مین آپ کو ہوشیار اور محتاط ہونا چاہیے۔

پابندیوں کو نظراندازنہ کریں اور لوگوں کو بھی دھوکا نہیں دیا جانا چاہیے''۔
انہوں نے ماہرین کی اسمبلی کے دوروزہ اجلاس کے افتتاح کے موقع پراپنی تقریر میں مشرک صدرنژاد کا نام تونہیں لیا ۔

لیکن ان کا اشارہ انہی کی جانب تھا۔

مشرک رفسنجانی نے کہا کہ ہم نے اس سے پہلے ایسی سخت پابندیاں نہیں دیکھی ہیں ۔

اوران میں ہرگزرتے دن کے ساتھ شدت لائی جارہی ہےجہاں کہیں ہم کوئی خلا دیکھتے ہیں۔

تومغربی قوتیں اسے بلاک کردیتی ہیں''۔

مشرک ہاشمی رفسنجانی سے قبل ایرانی پارلیمان کے سخت گیر مشرک ارکان اورعدلیہ نے بھی مغربی پابندیوں پراسی قسم کے ردعمل کا اظہارکیا ہے۔

ایران کی حکمران مشرک اشرافیہ کے درمیان اختلافات میں حالیہ مہینوں کے دوران اضافہ ہواہے۔ اس سے شیطانی انقلاب کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔

هیچ نظری موجود نیست:

ارسال یک نظر