یکشنبه، مهر ۰۴، ۱۳۸۹

طالبان کے حملے میں امریکی اور اس کے مزدور تباہ


آمدہ رپورٹ کےمطابق امارت اسلامی کےمجاہدین نےسنیچراوراتوارکی درمیانی شب مقامی وقت کےمطابق رات آٹھ بجےقندھارشہرکے فیملی علاقےمیں پولیس گشتی پارٹی پرحملہ کیا،
جوجس میں دو موقع پرہلاک جبکہ چوتھازخمی ہوا۔
نیزسنیچرکی روز2010-09-25 مقامی وقت کےمطابق شام پانچ بجےشہرہی میں میرویس ہسپتال کےعلاقےمیں مجاہدین نےایک پولیس اہلکارکوٹارگٹ کلنگ کانشانہ بناکرقتل کردیا۔
امریکی فوجی سنیچراوراتوارکی درمیانی شب مقامی وقت کےمطابق رت تین بجےکےلگ بھگ صوبہ نیمروزضلع دلارام بازارکےقریب گشت کررہاتھاکہ ایک ٹینک ایئرپورٹ کےقریب امارت اسلامی کےمجاہدین کی نصب شدہ بم کی زدمیں آکرتباہ ہوااوراس پرسوارتمام فوجی جانی نقصانات سےدوچارہوئیں۔
رپورٹ کےمطابق امارت اسلامی کےمجاہدین نےسنیچرکی روز2010-09-25 سہ پہروقت صوبہ نیمروزضلع دلارام کےقریب مرکزسے قریب تین کلومیٹرکےفاصلےپرواقع ہرات،قندھارقومی شاہراہ پرکٹھ پتلی فوجی قافلےپرگھات کی صورت میں حملہ کیا،

جس سے دشمن کوبھاری جانی ومالی نقصانات کاسامناہواہ،تاہم اطلاع آنےتک تفصیلات فراہم نہ ہوسکے۔



موصولہ رپورٹ کےمطابق امارت اسلامی کےمجاہدین نےصوبہ ہلمندضلع کریشک کےسپین مسجدعلاقےمیں نیٹوسپلائی کانوائےپرحملہ کیا،
جس میں سکیورٹی فورسزکی ایک گاڑی تباہ ہوئی اوراس میں سوارپانچ فوجی ہلاک ہوئيں،
جبکہ دوسری کومجاہدین نےسالم حالت میں دو کلاشنکوفوں سمیت غنیمت کرلی۔
امریکی فوجی سنیچراوراتوارکی درمیانی شب مقامی وقت کےمطابق رات نوبجےکےلگ بھگ صوبہ قندھارضلع ارغنداب میں گشت کررہاتھا.

کہ ایک فوجی بکتربندٹینک خواجہ ملک کےعلاقےقندھار،روزگان شاہراہ پرامارت اسلامی کےمجاہدین کی نصب کردہ بم کی زدمیں آکرتباہ ہواوراس پرسوارپانچ قابض فوجی واصل جہنم ہوئيں۔
اطلاعات کےمطابق امارت اسلامی کےمجاہدین نےسنیچرکی روز2010-09-25 مقامی وقت کےمطابق شام چھ بجےصوبہ ہلمندضلع گریشک کےیخچال علاقےمیں نیٹوکی اس سپلائی کانوائےپرحملہ کیا،

جوصوبہ ہرات کی جانب جارہاتھا،
جس میں ایک سپلائی اوردوسری سکیورٹی فورسزکی گاڑی راکٹوں کی زدمیں آکرتباہ ہوئی .
اوراس میں سواردواہلکارجبکہ تین زخمی ہوئيں

هیچ نظری موجود نیست:

ارسال یک نظر