سه‌شنبه، مهر ۰۶، ۱۳۸۹

افغانستان ایک فدای حملے میں مشرقی صوبے غزنی کے نائب گورنر اپنے بیٹے اوردو محافظوں سمیت مردار


کابل :افغانستان ایک فدای حملے میں مشرقی صوبے غزنی کے نائب گورنر اپنے بیٹے اور کم از کم دو محافظوں سمیت مردار ہو گئے ۔

پولیس حکام کے مطابق نائب گورنر کاظم اللہ یار کی گاڑی پر یہ حملہ غزنی شہر میں اس وقت کیا گیا ۔

جب ان کا قافلہ ایئر پورٹ کے قریب سے گزر رہا تھا۔

پولیس سربراہ محمد دلاور نے فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ مردار ہونے والوں میں نائب گور نر کا بھتیجا بھی شامل ہے۔

کاظم اللہ یار گذشتہ سات برس سے نائب گورنر کے عہدے پر فائض تھے۔

اور ان پر دو ماہ قبل بھی غزنی شہر میں بم حملہ کیا گیا تھا تاہم وہ اس میںمحفوظ رہے۔

افغانستان میں تعینات بین الاقوامی افواج کے بعد اعلیٰ سرکاری عہدیدار طالبان کا اولین ہدف ہیں۔

اور ماضی میں طالبان افغان حکومت اور نیٹو سے منسلک افراد کو نشانہ بناتے رہے ہیں۔

هیچ نظری موجود نیست:

ارسال یک نظر