دوشنبه، مهر ۱۲، ۱۳۸۹

پاک ایران سرحد کھولنے کیلئے ایرانی شیطانوں سے مذاکرات


تفتان+نوکنڈی+دالبندین(نامہ نگاران)پاک ایران سرحد کھولنے کیلئے ایرانی شیطان حکام سے مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے۔

اور ایرانی شیطان حکام نے اس گیٹ کو کھولنے کیلئے پرانے ٹرانزٹ گیٹ کو کھولنے سے مشروط کیا ہے۔

رکن قومی اسمبلی سردار گورگیج نے اپنے دورہ زاہدان کے موقع پر گورنر سیستان و بلوچستان سے اس مسئلے پربات کی جس پر گورنر نے اپنا نمائندہ ان کے ساتھ بھیجا اس طرح سردار گورگیج زیرو پوائنٹ گیٹ سے پاکستان میں داخل ہوگئے۔

اس موقع پر وہاں سیکڑوں لوگ موجود تھے۔

ذرائع کے مطابق ایرانی شیطان حکام سرحد سے متصل پرانا ٹرانزٹ گیٹ کھولنے پر زور دیتے رہے جس پر سردار عمر نے متعلقہ حکام سے رابطے کے بعد کچھ بتانے کا کہا توقع ہے۔

کہ پیر کو زیرو پوائنٹ گیٹ کھل جائے گا ایف سی ذرائع کے مطابق ٹرانزٹ گیٹ کو تین سال قبل سیکورٹی وجوہات کی بناء پر بند کردیا گیا تھا۔

اسے دوبارہ کھولنے کیلئے سردار عمر گورگیج نے رابطہ کیاہے تاہم پرانا ٹرانزٹ گیٹ دوبارہ کھولنے کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا۔

سردار عمر گورگیج کے ساتھ ایرانی شیطان حکام نے زیروپوائنٹ گیٹ کا معائنہ کیا ہے اور تفتان میں دونوں ملکوں کے علاقائی حکام کے مذاکرات بھی ہوئے ہیں۔

اس پرحتمی فیصلہ کوئٹہ میں اعلیٰ حکام سے رابطے کے بعد کیا جائیگا۔

نوکنڈی سے نامہ نگار کے مطابق اتوار کو غیر رسمی تقریب میں زیرو پوائنٹ پر دوبارہ کاروباری سرگرمیوں کا آغاز ہوا۔

اس موقع پر ایرانی شیطان اہلکار سیاح معاون سیاسی استانداری سیستان و بلوچستان نے کہا ہے کہ پاکستانی حکام ایف سی قلعہ سے متصل ٹرانزٹ گیٹ کھول دیں تو ہم زیرو پوائنٹ مکمل طور پر کھول دینگے۔

اس موقع پر سردار عمر گورگیج نے یقین دلایا کہ وہ ٹرانزٹ گیٹ کھلوانے کی حتیٰ الوسع کوشش کرینگے۔ دالبندین سے نامہ نگار کے مطابق سردار عمر گورگیج نے ایران کے اعلیٰ شیطان حکام کے ساتھ میر جاوا میں ایک اجلاس میں شرکت کی اس موقع پر ایم این اے نے ایرانی حکومت کے اعلیٰ حکام سے زیروپوائنٹ گیٹ کھولنے کا مطالبہ کیا۔

ایرانی اعلیٰ شیطان نے ایم این اے سردار عمر گورگیج کو زیرو پوائنٹ گیٹ کھولنے کی اجازت دے دی۔

اس موقع پر ڈی سی چاغی اور ایرانی انتظامیہ نے ایک دوسرے کو سرحدی علاقوں میں حفاظتی انتظامات کو سخت کرنے کی یقین دہانی کرادی۔

بعدازاں ایم این اے سردار عمر گورگیج نے باقاعدہ زیروپوائنٹ گیٹ کو پاکستان کے اعلیٰ شیطان حکام اور ایران کے اعلیٰ شیطان حکام کی موجودگی پر کھول دیا۔

بعدازاں چاغی کے سیاسی و قبائلی مختلف طبقہ فکر کے لوگوں نے ایم این اے عمر گورگیج کا شکریہ ادا کیا۔

اور تفتان نوکنڈی چاغی دالبندین کے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ۔

هیچ نظری موجود نیست:

ارسال یک نظر