کابل : افغانستان کے مشرقی حصے میں بم دھماکے میں دو نیٹو فوجی ہلاک ہوگئے،
اس سال میں ہلاک ہونے والے نیٹو فوجیوں کی تعداد پانچ سو چونتیس ہوگئی۔
کابل میں نیٹو حکام نے فرانسیسی خبر ایجنسی کو بتایا کہ طالبان نے سڑک کنارے بم نصب کیا تھا۔
فرانسیسی خبر ایجنسی کے مطابق اس سال افغانستان میں ہلاک ہونے والے نیٹو فوجیوں کی تعداد پانچ سو چونتیس ہوگئی ہے۔
جبکہ گزشتہ برس صرف پانچ سو اکیس نیٹو فوجی ہلاک ہوئے۔
هیچ نظری موجود نیست:
ارسال یک نظر