لندن سابق بر طا نوی وزیر اعظم ٹو نی بلئیر نے ایک حا لیہ انٹرو یو میں کہا ہے کہ ایرا ن کو ایٹمی طا قت بننے سے رو کنے کے لیے اس پر فو جی حملہ کر دینا چا ہیے۔
بر طا نو ی نشریاتی ادارے کو انٹر و یودیتے ہو ئے انہوں نے کہا کہ ایر ان کو بطو ر ایٹمی طاقت کبھی بھی قبو ل نہیں کیاجا سکتا ۔
انہیں ایسا کر نے سے رو کنا ہو گا اوراگر اس کے لیے فو جی طا قت کا استعما ل کر نا پڑے تو یہ بھی کرنا چاہیے۔
ان کا کہناتھا کہ وہ ایر ان پر بمبا ری کی حمایت کریں گے ۔
ایک ایسے وقت میں جب ٹو نی بلیئر مشرق وسطی میں امن کے سفیر ہیں یہ بیا ن نہ صر ف ایک گہر ے تضا د کی تر جمانی کرتا ہے .
بلکہ امریکا اور اسرا ئیل کے ایر ان پر حملے کےارادوں کو بھی مضبو ط کر تا نظر آ تاہے۔
ٹونی بلیئر کا کہنا تھا کہ ایٹمی ایران کسی صورت قبول نہیں کیاجائے گا
اور اسے ایٹمی طاقت بننے سے روکنے کیلئے اگر فوجی طاقت استعمال کرنے پڑے تو اس کا بھی استعمال کیاجائے
لیکن ایران کو ایٹمی طاقت قبول نہیں کیاجاسکتا
هیچ نظری موجود نیست:
ارسال یک نظر