پنجشنبه، مهر ۰۱، ۱۳۸۹

ایران کو ایس تھری ہنڈرڈ میزائلوں کی فراہمی منسوخ کر دی


ماسکو۔ روس نے عالمی دبائو پر گھٹنے ٹیکتے ہوئے ایران کو ایس تھری ہنڈرڈ میزائلوں کی فراہمی منسوخ کر دی ہے ۔

روس کے چیف آف جنرل اسٹاف نکولائی مکاروف کا کہنا ہے کہ یہ میزائل ایران پر عائد عالمی پابندیوں کی زد میں آتے ہیں۔

بدھ کو ماسکو میں اس اعلان کے بعد یہ بات واضح ہو گئی ہے۔

کہ روس میزائیلوں کی فروخت کو سرد خانے کی نذر کر چکا ہے۔

نکو لائی ماکاروف نے یہ نہیں بتایا کہ میزائلوں کی فروخت کا معاہدہ بھی منسوخ ہوا ہے یا نہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ اس کا انحصار ایران کے رویہ پر ہے ۔

اور روس اس کے رد عمل کا جائزہ لے کر کوئی فیصلہ کرے گا۔

هیچ نظری موجود نیست:

ارسال یک نظر