دوشنبه، مهر ۰۵، ۱۳۸۹

مجاہدین نےڈرون طیارہ مارگرایا افغان

موصولہ رپورٹ کےمطابق امارت اسلامی کےمجاہدین نےپیرکی روز2010-09-27 مقامی وقت کےمطابق صبح آٹھ بجے امریکی ڈرون طیارہ جس پرجاسوسی کےکیمرےاوردیگرآلات نصب تھے،
صوبہ پکتیکاضلع یحی خیل میں ہیوی مشین گن کانشانہ بناکرمارگرایا،
جس کاملبہ تاحال اس پاس بکھراہواہے۔

صوبہ پکتیکاضلع سرروضہ میں امارت اسلامی کےمجاہدین اورجارح صلیبی وکٹھ پتلی فوجوں کےدرمیان گھمسان کی لڑائی لڑی گئی۔
آمدہ رپورٹ کےمطابق لڑائی پیرکی روز2010-09-27 مقامی وقت کےمطابق صبح نوبجےاس وقت چھڑگئی،

جب صلیبی وکٹھ پتلی فوجیں مذکورہ ضلع کےپستول نامی پہاڑی میں مجاہدین کی تعاقب کےلیےنکلے،
جبکہ مجاہدین پہلےہی سےمنتظرتھے،
جوہی دشمن کی پیدل فوجیں پہنچے تومجاہدین نےکئی اطراف سےتابڑتوڑحملوں کاسلسلہ شروع کیا۔
ذرائع کےمطابق ایک کھنٹےتک جاری رہنےوالی شدیدلڑائی میں پانچ صلیبی اورچودہ افغان کرائےکی فوجی ہلاک ہوئيں۔


هیچ نظری موجود نیست:

ارسال یک نظر