عراقی پولیس اور فوجی ذرائع نے تصدیق کی ہے۔
بدھ کے روز نو عراقی فوجی سڑک کنارے نصب بارودی سرنگ کے دھماکے میں مردار جبکہ چھے دوسرے زخمی ہو گئے۔
یہ بارودی سرنگ شمالی عراق کے شورش زدہ شہر موصل میں غیر ملکیوں کی بس کو نشانہ بنانے کی غرض سے لگائی گئی تھی۔
نینوا صوبے میں پولیس اور فوج کے مشترکہ کوارڈینیشن سینٹر سے منسلک ذریعے اور موصل میں پولیس ذرائع کا کہنا ہے۔
کہ فوجی اپنی شفٹ ختم کر کے اپنے گھروں کو واپس جا رہے تھے۔
کہ راستے میں دھماکا خیز مواد کا نشانہ بن گئے۔
موصل عراقی شہری علاقوں میں القاعدہ تنظیم کا آخری گڑھ سمجھا جاتا ہے۔
عراقی سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے کا نشانہ ایک فوجی بس تھی۔
یہ دھماکا بغداد سے 370 کلومیٹر شمال میں واقع موصل شہر کو نواحی علاقے تلعفر سے ملانے والی شاہراہ عام پر ہوا۔
ذرائع نے مزید بتایا کہ بارودی سرنگ دھماکے کا نشانہ بننے والے فوجیوں کا تعلق نینوا صوبے کے تھرڈ ڈویژن سے تعلق رکھتے تھے،
هیچ نظری موجود نیست:
ارسال یک نظر