اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے امریکا آمد اور وہاں قیام کے دوران ایرانی صدر نے پورا ہفتہ ایک ہی سوٹ پہن کئے رکھا۔
اس امر کا انکشاف امریکی اخبار "نیویارک پوسٹ" میں شائع ہونے والی ایک حالیہ رپورٹ میں کیا گیا ہے۔
اخبار کے مطابق صدر نژاد 18 ستمبر کو جس شلوار قمیض سوٹ میں نیوریارک پہنچے تھے،
اسی حالت میں انہیں کپڑوں میں انہوں نے جنرل اسمبلی کے اجلاس سے بھی خطاب کیا۔
اور دورے کے اختتام تک انہوں نے وہی کپڑے پہنے رکھے۔
اخبار لکھتا ہے کہ "کہیں ایسا تو نہیں کہ ایرانی صدر کا سفری بیگ گُم ہو گیا ہو جس کے باعث وہ پورا ہفتہ کپڑے تبدیل نہ کر سکے۔"
رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ نیویارک کے ہوٹل میں قیام کے دوران ایرانیوں کی جانب سے جو گوشت صدر اور دیگر مہمانوں کو کھلایا جاتا تھا، اس نے ہوٹل کے کھانوں کی خوشبو کو "بدبو" میں تبدیل کر دیا تھا۔
گوشت میں بدبو نہیں تھا صدر کے کپڑوں میںبدبو تھا۔ کہی دن سے غسل نہیں کیاہے شعیہ اگر ایک دن غسل نہ کرے تو اس کے نزدیک کوی آدمی کھڑا نہيں ہو سکتا ہے۔
هیچ نظری موجود نیست:
ارسال یک نظر