تہران ایران میں حزب اختلاف کروبی کے گھر کا گھیرا جاری ہے۔
جبکہ تازہ حملے میں ایک محافظ زخمی ہوگیا ہے۔
برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق کئی روز سے بسیج کے مسلح افراد نے کروبی کے گھر کی عمارت کے شیشے توڑ کر محافظوں پر تشدد کیا ۔
جس کے نتیجے میں ایک محافظ شدید زخمی ہوگیا جسے ہسپتال پہنچا دیا گیاہے۔
بسیج کے بعد اب مشرکان انقلاب کے اہلکار بھی کروبی کے گھر باہر پہنچ گئے ہیں۔
مہدی کروبی کی ویب سائٹ کے مطابق مشرکان انقلاب کے اہلکاروں کا آنے کا مقصد انہیں القدس ریلی میں شرکت سے روکناہے۔
هیچ نظری موجود نیست:
ارسال یک نظر