شہید امیر عبدالمالک ہر وقت یہی شہادت کی دعا مانگتے رہتے تھے۔
حضرت سہل بن حنیف رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
جس نے سچے دل کے ساتھ اللہ تعالی سے شہادت مانگی اللہ تعالی اسے شہداء کے مقام تک پہنچا دے ۔
اگر چہ وہ اپنے بستر پر مرے ۔ ( مسلم شریف)
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا :
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا :
میں پسند کرتا ہوں کہ میں اللہ تعالی کے راستے میں جہاد کروں اور شہید کیا جاؤں۔
پھر زندہ کیا جاؤں پھر شہید کیا جاؤں۔
پھر زندہ کیا جاؤں پھر شہید کیا جاؤں ۔ ( بخاری شریف )
هیچ نظری موجود نیست:
ارسال یک نظر