جمعه، مهر ۰۲، ۱۳۸۹

برسلز میں ایرانی سفارتکار کی نار وے میں سیاسی پناہ کی درخوست


برسلز: برسلز میں ایرانی سفارتکار نے نار وے میں سیاسی پناہ کی درخوست کردی ہے.

جس کے بعد یورپ میں سیاسی پناہ لینے والے ایرانی سفارتکاروں کی تعداد تین ہوگئے ہے۔

فرانسیسی خبر ایجنسی کے مطابق میں برسلز میں ایرانی سفارتخانے میں ایران کے پریس اتاشی فرزاد فرہنگیان نےاعلان کیا.

کہ وہ اپنے خاندان سمیت ناروے میں سیاسی پناہ لے رہے ہیں۔

فرزاد نے پریس کا بتایاکہ وہ ایرانی حزب اختلاف میں جلد شمولیت کریں گے۔

فرزاد سے پہلے ایران کے دو سفارتکار منحرف ہوکر یورپ میں سیاسی پناہ لے چکے ہیں۔

هیچ نظری موجود نیست:

ارسال یک نظر