دالبندین شاگرد نے استاد پر بندوق تان لی۔
ٹیچر نے ایف آی آر درج کرلی ۔
تفصیلات کے مطابق پراہمری ا سکول کے ٹیچر غلام قادر نے پانچویں جماعت کے لڑکے کو سبق یاد نہ کرنے پر ہوم ورک مکمل نہ کرنے پرڈانٹا ۔
جس کے بدلے میں شاگرد نے گھر جاکر واپسی میں کلاشنکوف اٹھا کر اسکول پہہنچ کر۔
بندرق ٹیچر پر تان لی موقعہ پر موجود دیگر اساتزہ نے طالب علم پر قابو پالیا
دالبندین آنلاین
هیچ نظری موجود نیست:
ارسال یک نظر