یکشنبه، شهریور ۲۱، ۱۳۸۹

ایران میں ایک اور زور دار دھماکہ


تہران۔ ایرانی شہر مشہد میں گیس پائپ لائن کے ایک دھماکے میں دس افراد موقع پر ہی ہلاک۔

جب کہ ، سولہ افراد زخمی ہوگئے ۔

ترکمانستان کی سرحد کے ساتھ ایرانی شہر مشہد میں ہونے والی گیس پائپ لائن میں دھماکے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ،

فوری تحقیقات شروع کردی گئی ہے ۔

چھ زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔

هیچ نظری موجود نیست:

ارسال یک نظر