
کوئٹہ : کوئٹہ میں ڈبل روڑ پر عید میلے میں دوگروپوں کے درمیان تصاد م میں ایک شخص جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے ہیں .
پولیس کے مطابق ڈبل روڈپر عیدمیلے کے دوران بچوں میں معمولی بات پر لڑائی ہوگئی ۔
جس میں بڑے بھی شامل ہوگئے ۔
جس کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر ہلاک ہوگیا۔
جبکہ چار زخمی ہوگئے ۔جنہیں سول اسپتال منتقل کردیاگیاہے ۔
تھانہ سریا ب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو افراد کو حراست میں لے لیاہے
هیچ نظری موجود نیست:
ارسال یک نظر