حاجی خدابخش جان شہ بخش شیر مردسرداران بلوچستان کاشھادت مبارک ہو.
ہم سب کا دعا ہیں کہ اللہ پاک شھید کو جنت فردوس کے آلہ درجہ عنایت فرمادے ۔
اور اللہ پاک شھید کے گھر والے اور دوست و ساتھیوں کو سلامتی و کامیابی ونصرت اور صبر عطاء فرما دے۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے یہ دعا کی پهر فرمایا ( الحمد لله الذي لم يجعل ميتتي بيد رجل يدعي الإسلام )تمام تعریفیں الله کے لیئے هیں .
پھر حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے کہا کہ جس نے میری شہادت کسی مسلمان کے هاتهہ پرنہیں کی ۔
پھر حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے کہا کہ جس نے میری شہادت کسی مسلمان کے هاتهہ پرنہیں کی ۔
حاجی خدابخش شھید کو بھی کفار و مشرک و مرتد و منافقوںنے شھید کیا۔
ابوحضرت عمر جان
هیچ نظری موجود نیست:
ارسال یک نظر