شنبه، مرداد ۱۶، ۱۳۸۹

رمضان المبارک کا چاند 11 اگست کو نظر آنے کا امکان



کراچی : فلکیاتی اعدادوشمار پر مبنی ایک رپورٹ میں امکان ظاہرکیا گیا ہے

کہ رمضان المبارک کا چاند 11 اگست کو نظر آنے کی امید ہے۔
رپورٹ میں امکان ظاہر کیا گیا ہے

کہ دس اگست کو نیا چاند پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق منگل کی صبح 8بجکر 8منٹ پر کنجنکشن لائن سے گزرے گا۔11

اگست کی شام سات بج کر گیارہ منٹ پر نیا چاند ظاہر ہو کر سات بج کر پینتیس منٹ تک نظر آئے گا

اور سات بج کر 59 منٹ تک آسمان پر نظر آنا بند ہو جائے گا۔

اس دن کے چاند کی عمر 35گھنٹے27 منٹ ہو گی۔

هیچ نظری موجود نیست:

ارسال یک نظر